ماضی میں سزائیں جی ایچ کیو اور آب پارہ والے طے کرتے تھے۔ اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ عمران خان صاحب کو بڑا شوق تھا آئین و قانون کی حکمرانی کا۔ عدلیہ نے بھی کہہ دیا لو ہو گیا انصاف۔ اب اس پر عمل کرو۔
وہ جج جنہوں نے مشرف کے نیچے حلف لینے سے انکار کیا اور گھر چلے گئے ان کا کیا قصور تھا؟ آئین و قانون کی نظر میں جرم کا ساتھ دینا والا بھی اتنا ہی بڑا مجرم ہے۔