سعودی عرب میں شادی کی کم سے کم عمر مقرر
ویب ڈیسک 24 دسمبر 2019
ریاض: سعودی عرب کے وزارت انصاف نے شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر کرتے ہوئے نکاح خواہان کو پابند کیا ہے کہ وہ نکاح سے قبل عمر کی تصدیق کریں بصورت دیگر اُن کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی...