نیا سوشل کنٹریکٹ ۔ اب یا کبھی نہیں
سلیم صافی
25 دسمبر ، 2019
ہمیں بتایا جاتا ہے کہ پاکستان کو اِس وقت مشرقی اور مغربی سرحدوں پر شدید خطرات کا سامنا ہے اور یقیناً ایسا ہی ہے۔ ہمیں بتایا جاتا ہے کہ امریکہ جیسی طاقتوں کو ایٹمی پاکستان ایک آنکھ نہیں بھاتا اور وہ دوست ہوکر بھی انڈیا کے ساتھ مل کر...