نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حکومتی نااہلی؟ وہ جو سپریم کورٹ نے ہائی کورٹس کو ضمانت کا کیس سنتے وقت اصل کیس کے میرٹس پر بات کرنے سے روکا ہوا ہے، یہ کس کی نااہلی ہے؟ خود عدالتیں آئین و قانون پر نہیں چلتی اور تھو تھو صرف حکومت پر۔ رانا ثنا پر کیس انسداد منشیات عدالت میں چلنا ہے، ہائی کورٹ میں نہیں جہاں سے ضمانت مل گئی ہے
  2. جاسم محمد

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    یعنی مسئلہ فانٹ فولڈر میں ہی تھا۔ اب ایسا کریں صرف انڈیزائن کیلئے یہ نیا والا فانٹ نئے نام سے انسٹال کر لیں JNN3_reverse_quotes_ship جبکہ ورڈ کے لئے وہی پرانا بغیر کرننگ والا چلنے دیں۔ وہ فانٹ آپ کو محفل فانٹ سرور سے مل جائے گا UrduWeb Font Server
  3. جاسم محمد

    چیئرمین نیب صاحب باتیں کروڑوں کی اور دکان پکوڑوں کی

    تو بیان داغنا بند کردیں یا نیب میں اپنی آمدن سے زائد اثاثوں کا جواب دینے کیلئے تیار رہیں۔
  4. جاسم محمد

    چیئرمین نیب صاحب باتیں کروڑوں کی اور دکان پکوڑوں کی

    جب نواز شریف نے نیب بنایا تھا اس وقت بھی اس کا مقصد احتساب نہیں سیاسی مخالفین کو سزائیں دلوانا ہی تھا۔ سیف الرحمان کی تاریخ پڑھ لیں۔ جس نے بعد میں زرداری کے پاؤں پڑ کر معافی مانگی تھی۔
  5. جاسم محمد

    وہ جو کہتے تھے احتساب ہم خود سے شروع کریں گے، وقت آیا تو پی ڈی اے کے پیچھے چجپ گئے

    یہ زیادہ تر لوگ پچھلی حکومت میں فرار ہوئے ہیں۔ موجودہ حکومت ان کو واپس بلوانے کیلئے عالمی اداروں میں درخواست کر چکی ہے۔ انتظار فرمائیں۔
  6. جاسم محمد

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    آپ بیرون ملک سے جس بھی ایکسپرٹ کو پاکستان بلوا کر سرکاری کام دیں گے تو عوام اسی طرح چیخیں مارے گی۔ اگر قوم میں اتنی قابلیت ہوتی تو حکومت کو باہر سے ایکسپرٹس نہ بلوانے پڑتے۔ یہیں پاکستان سے قابل لوگ اہم عہدوں پر مل جاتے۔
  7. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    1979 خانہ کعبہ حملے میں پاکستان کا رول بس اتنا سا ہے کہ حملہ کی خبر ملتے ہی مشتعل پاکستانیوں نے امریکی سفارت خانے پر حملہ کر کے کئی بے گناہ امریکی و پاکستانی شہید کر دئے تھے۔ In Pakistan, within hours, a vast crowd assembled in front of the U.S. embassy in Islamabad, stormed it, burned it down...
  8. جاسم محمد

    حقوق اللہ زیادہ اہم ہیں یا حقوق العباد؟

    خدا حقوق اللہ میں کوتاہی معاف کر دیتا ہے۔ حقوق العباد میں کمی بیشی کی معافی نہیں مل سکتی جب تک وہ انسان خود معاف نہ کردیں جن کے ساتھ ظلم کیا گیا۔
  9. جاسم محمد

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    تو کیا ن لیگ اور پی پی پی کی طرح حکومتی نااہلی کا ڈھٹائی سے دفاع کریں؟
  10. جاسم محمد

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    اس طرح تو ہر حب الوطن پاکستانی جو مغرب میں اعلیٰ تعلیم کی غرض سے گیا ، وہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہاں کام کرنے پر امریکی پے رول پہ پلنے والا غدار کہلائے گا۔ اس دلیل میں کوئی منطق ہے؟ قائد اعظم نے بھی اعلیٰ تعلیم مغرب میں حاصل کی تھی۔ کچھ عرصہ انگلینڈ میں وکالت بھی کرتے رہے۔ محض اس بنیاد پر اس...
  11. جاسم محمد

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    موصوف نے قادیانیت بہت بعد میں مغرب جا کر اختیار کی تھی۔ وہ پیدائشی مسلمان اور حب الوطن پاکستانی ہیں۔ مذہب کی تبدیلی ملک دشمنی بنا کر پیش کی گئی۔ یہ حال ہے قوم کا۔
  12. جاسم محمد

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    حفیظ شیخ سے پہلے ڈاکٹر عاطف میاں اور ان کے ساتھی پروفیسرز کو رکھا تھا جو آزمودہ نہیں تھے۔ ان پر قوم کو اعتراض یہ تھا کہ وہ قادیانی ہیں ، آئی ایم ایف کے ایجنٹ ہیں۔ حکومت کچھ بھی کر لے آپ لوگوں کے اعتراضات ختم نہیں ہو سکتے۔
  13. جاسم محمد

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    شیریں مزاری تو وزیر خزانہ حفیظ شیخ سے متعلق بھی ایسی ہی باتیں کر چکی ہیں۔
  14. جاسم محمد

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    معروف ماہر معیشت ڈاکٹر عاطف میاں کو اہم سرکاری عہدہ دیتے وقت بھی اسی طرح اوریا مقبول جان جیسے سازشی تھیورسٹس نے کہا تھا کہ موصوف قادیانی ہونے کی وجہ سے ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہیں۔ حکومت نے دباؤ میں آکر ان کو فارغ کر دیا۔ جس کے بعد ان کے ساتھی پروفیسرز جو مغربی یونیورسٹیز میں بہترین پوسٹس پر...
  15. جاسم محمد

    سورج گرہن کا آتشیں دائرہ پاکستان میں بھی دکھائی دے گا

    ستارہ سورج اور آنکھ کا تارہ دونوں ہی کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھا نہیں جا سکتا :)
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نارکوٹکس کورٹ میں رانا ثنا کے ساتھیوں کو ضمانت مل چکی ہے۔ یہ لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت کے تحریری فیصلہ میں لکھا ہے۔
  17. جاسم محمد

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    بہترین کاوش ہے جناب۔ ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے۔ انسٹال کر کے چیک کرتا ہوں۔
  18. جاسم محمد

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    غیر مستند خبریں دینے میں بھی شاید اسی لئے کافی تیز ہیں :)
  19. جاسم محمد

    اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

    سیاسی نظریات کے مطابق فیصلے سنانے والی عدالتیں
  20. جاسم محمد

    اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

    فیصلہ جج نے لکھا ہے یا ن لیگ کے سیاسی ورکر نے؟
Top