نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

    اے این ایف کا رانا ثنا کی رہائی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان جمعرات 26 دسمبر 2019 لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں قانونی سقم ہیں، اس طرح کے مقدمات میں ضمانت نہیں ہوتی، اینٹی نارکوٹکس فورس (فوٹو: فائل) اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ کی رہائی کو...
  2. جاسم محمد

    2020 کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے مافیا کے لیے مشکل سال ہوگا،وزیراعظم

    2020 کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے مافیا کے لیے مشکل سال ہوگا،وزیراعظم ویب ڈیسک جمعرات 26 دسمبر 2019 ملک میں تبدیلی اور اصلاحات لانا آسان کام نہیں، وزیر اعظم فوٹو: فائل پنڈدادن خان: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے مافیا کے لیے 2020 مشکل سال ہوگا۔ پنڈدادن خان...
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لیکن ن لیگ کے ٹاپ وکیل تو کہہ رہے ہیں کہ وارنٹ دکھانے کے بعد ہی ایف آئی اے ٹیم کو چھاپا مارنے کی اجازت دی گئی؟ A four-member FIA team, including a female officer, had conducted the raid, Tarar said, adding that the officials were allowed inside after they showed warrants. He said that the party...
  4. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    ماشاءاللہ اب عدالت میں زیر سماعت ملزمان کا میڈیا ٹرائل بھی عین حلال ہو گیا ہے۔ آئین و قانون کی حکمرانی زندہ باد۔
  5. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    سپریم کورٹ ماضی میں زیر سماعت کیسز کے بارہ میں واضح حکم جاری کر چکی ہے کہ یہ sub judice matter ہے۔ اسے پبلک میں ڈسکس کرکےعدالت میں ہونے والی کاروائی پر نظر انداز ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ جبکہ یہاں اس کیس کی ایچی پیچی میڈیا میں 24 گھنٹے ڈسکس ہو رہی ہے اور سپریم کورٹ ستو پی کر سوئی...
  6. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    رانا ثنا کی لوہار ہائی کورٹ سے صرف ضمانت ہوئی ہے۔ منشیات کیس میں بریت نہیں۔ ضمانت اور بریت کا فرق جان کر جیو۔
  7. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    شہریار آفریدی کوئی وکیل نہیں۔ اس کیس میں اس کے بیانات کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
  8. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    رانا ثناء اللہ سے اپوزیشن، لفافوں، لبرلز کی ہمدردیاں دیکھ کر لگتا ہے جیسے موصوف بالکل فرشتہ صفت انسان ہوں۔ ان کا نہ انسداد منشیات عدالت میں کیس چلا، نہ فیصلہ آیا۔ صرف لوہار ہائی کورٹ سے ضمانت پر جیسے ملزم کو بالکل بے گناہ ثابت کیا جا رہا ہے۔ اس سے لگتا ہے جیسے رانا ثناء کی رہائی سے ان سب...
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس شخص کے خلاف منشیات کا مقدمہ دائر ہے وہ انسداد منشیات عدالت میں چلنے سے قبل ہی لوہار ہائی کورٹ نے متنازعہ بنا دیا۔ اس لئے اب سب مل کر وزیر اعظم عمران خان کو نشئی کہہ کر ہنسی ٹھٹھہ کرو۔
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان سارے مضحکہ خیز لطیفوں کا ایک جواب: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے بعد نواز شریف کے وکلا نے ہائی کورٹ اسلام آباد میں پٹیشن کرکے کہا تھا کہ وہ باقی کیسز کیلئے جج محمدبشیر کے فیصلوں سے مطمئن نہیں۔ اس لئے ان کا چنیدہ جج ارشد ملک لوہار ہائی کورٹ سے منگوایا جائے تاکہ وہ باقی کیسز کو متنازعہ بنا کر...
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    متفق۔ تو قصور وار کون ہوئے پھر؟ پچھلے تیس چالوں سالوں میں ملک کو کمزور کرنےوالے؟ یا عمران خان کی پہلی حکومت جس نے ابھی دو سال بھی پورے نہیں کئے؟
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہی بات جنرل باجوہ ایکسٹینشن کیس اور جنرل مشرف غداری کیس کے فیصلوں میں بھی کہہ کر دکھائیں۔ میٹھا میٹھا فیصلہ ہپ ہپ، کڑوا کڑوا فیصلہ تھو تھو۔
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی اگر خفیہ ایجنسیاں ججوں کو بلیک میل کرنے کیلئے خفیہ ویڈیوز بنائیں تو وہ غلط ہے۔ البتہ یہی کام شریف مافیا کرے تو عین حلال ہے۔
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیونکہ موصوف پچھلے کئی سالوں سے سپریم کورٹ سے تاحیات نااہل نواز شریف کے آلہ کار تھے۔ ایک وقت میں ایک ہی شخص کاآلہ کار بنا جا سکتا ہے۔
  15. جاسم محمد

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    اگر عمران خان کے ہر کام کو غلط ہی کہنا تھا تو اس کی جھوٹی موٹی تعریفیں نہ کرتا۔
  16. جاسم محمد

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    عمران خان کے 16 مہینے اکانومی: مسلسل خساروں سے باہر نکل کر مستحکم Moody’s Raises Pakistan’s Outlook to Stable After IMF Program کشمیر: ابھی نندن زندہ گرفتار، بھارت کی کشمیر میں انسانیت سوزی دنیا بھر میں فاش فارن پالیسی: سعودیہ، ایران، ترکی، ملائیشیا، امارات، روس امریکہ، چین سب سے ملکی مفاد...
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ کیس حکومت نہیں اے این ایف نے کیا ہے۔ تمام ثبوت و شواہد جولائی ۲۰۱۸ سے انسداد منشیات عدالت میں جمع کرائے جا چکے ہیں تو اب تک مقدمہ کیوں نہیں شروع ہوا؟ رانا ثنا نے ججوں پر اعتراض اٹھا کر تبدیل کیوں کروایا؟ ہائی کورٹ سے ضمانت کیوں کروا رہے ہیں اگر بے قصور ہیں۔ جائیں جا کر انسداد منشیات عدالت میں...
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہی عدلیہ جب ماضی میں وزرا اعظم کو لٹکا دیتی تھی یا نااہل کرکے بھیج دیتی تھی یہی جمہوریے جو آج مشرف فیصلہ پر واہ واہ کر رہے ہیں، اس وقت کہتے تھے کہ جج اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ پر فیصلے کرتے ہیں۔ آج اسٹیبلشمنٹ کے خلاف فیصلے آنے پر وہی کرپٹ ججز پاک دامن فرشتے ہو گئے ہیں۔
  19. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سابقہ حکومتوں کا پرانا منشور جان لندن دبئی میں دینی ہے مودی کو گھر شادی پر بلوانا ہے معیشت اسحاق ڈالر کو دینی ہے وزارتیں شریف، زرداری خاندان کے درباریوں کو دینی ہیں اصل حکومت شریف، زرداری خاندان کو دینی ہے روٹی کپڑا مکان عوام کو نہیں دینے دھوکہ بھولی بھالی عوام کو دینا ہے
  20. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تو یہ کیس انسداد منشیات عدالت میں جا کر لڑیں۔ ہائی کورٹ اس کیس کی ٹرائل کورٹ نہیں۔ جو غیر قانونی طور پر اصل کیس کے میرٹس ڈسکس کرکے ملزمان کو ضمانتیں دینا اپنا نصب العین سمجھتی ہے
Top