نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    بے شک لیکن ان کی اسلامی حکومت قومی انتخابات کی وجہ سے وجود میں نہیں آئی تھی۔ پاکستان، سعودیہ اور امارات کی حمایت سے جبر وہاں نافذ کی گئی تھی۔
  2. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    کیا افغان طالبان نے جبرا افغانستان میں اسلامی حکومت قائم نہیں کی تھی؟ جبر سے قائم ہونے والی یہوی حکومت جب فلسطین میں برداشت نہیں کر رہے تو افغانستان میں جبر سے قائم ہونے والی اسلامی حکومت کی حمایت کیوں کر رہے ہیں؟
  3. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    القائدہ امریکی تنصیبات کو نشانہ بنا کر ان کا زور زبردستی مشرق وسطیٰ سے انخلا چاہتی تھی۔ اسی وجہ سے نو گیارہ حملہ کیا گیا۔
  4. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    افغان طالبان نے جن سے جنگ کرکے افغانستان میں حکومت قائم کی تھی وہ کوئی یہودی، ہندو، مسیحی نہیں اپنے مسلمان بھائی ہی تھے۔
  5. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    اسرائیل نے فلسطین میں جبر ا یہودی حکومت قائم کی غلط کیا۔ روس نے جبر افغانستان میں کمیونسٹ حکومت قائم کی غلط کیا۔ پاکستان نے جبر افغانستان میں اسلامی حکومت قائم کی غلط کیا۔ پھر آپ افغان طالبان کی حمایت کیوں کر رہے ہیں؟
  6. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    اسرائیل نے کیا غلط کام کیا تھا یہاں؟
  7. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    جو ان اسلامی جہادی تنظیموں کی حمایت نہیں کرتا۔
  8. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    افغان طالبان جو ماضی میں افغان مجاہدین تھے کو امریکی حمایت و امداد ملتی رہی ہے۔ انہیں کیوں امریکہ کا خودکاشتہ نہیں کہتے؟
  9. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    القاعدہ نے جو امریکی تنصیبات پر جہادی حملے کئے وہ پنگا لینا نہیں تھا؟
  10. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    پنگا لے کر مار کھانے سے بہتر ہے خاموشی سے برداشت کریں جب تک امریکہ جتنا طاقتور نہیں ہو جاتے۔
  11. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    یعنی امریکہ کی افغان جہاد کی حمایت و امداد غلط فیصلہ تھا؟
  12. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    جب آپ ابھی بھی اسلامی جہادی تنظیموں کا دفاع کر رہے ہیں تو امریکہ جب ان کو ختم کرے گا تو ان کے حامی مسلمان بھی ساتھ ساتھ مٹنا شروع ہو جائیں گے۔
  13. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    جیسے آپ جہادی تنظیموں کی سپورٹ میں کر رہے ہیں۔
  14. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    جاپان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ کا ایک بحری بیڑہ غرق کیا تھا۔ جواب میں امریکہ نے اس ملک پر ایٹم بموں کی بارش کر دی۔ سوپر پاور سے پنگا لینے کا منطقی انجام۔ افسوس مسلمانوں نے جاپان سے سبق نہیں سیکھا اور دوبارہ امریکہ سے پنگا لے لیا۔ اور اب جوابی کاروائی پر آنسو بہا رہےہیں۔
  15. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    کفار اور ان کے رفقا کو مارنا قومی فوجوں کا کام ہے۔ مسلح جہادی جتھوں کا نہیں۔
  16. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    تو القاعدہ کی عالمی دہشت گردی کی آگ جب امریکہ بجھا رہا تھا تو آپ اس کے ساتھ شامل کیوں نہیں ہوئے؟
  17. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    1985 کی ہے جب افغان جہادیوں کا ایک وفقد امریکی صدر ریگن سے وائٹ ہاؤس میں ملا تھا اور امریکی امداد و حمایت کا شکریہ ادا کیا تھا۔
  18. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    نو گیارہ حملوں سے پہلے بھی القاعدہ امریکی تنصیبات کو نشانہ بنا چکی تھی۔ وہ سب کس نے کیا تھا؟ Timeline of al-Qaeda attacks - Wikipedia
  19. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    اگر سارے یہودیوں کو ان حملوں کے بارہ میں پہلے سے معلوم تھا تو 300 یہودی جاں بحق کیسے ہو گئے؟
  20. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    امریکہ دنیا کی واحد سوپر پاور ہے۔ اسے چھیڑیں گے تو وہ بھرپور جواب دے گا۔ اس میں لاجک والی کیا بات ہے۔ یہ تو سیدھی سی بات ہے۔
Top