پولیو کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے، رواں برس تعداد 115 ہوگئی
سندھ کے علاقے ٹنڈو الہ یار اور سکھر جبکہ خیبر پختونخوا میں ٹانک اور بنوں میں بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی— فوٹو: فائل
سندھ اور خیبر پختونخوا میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے۔
سندھ کے علاقے ٹنڈو الہ یار اور سکھر جبکہ خیبر...