نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    اپنے مفاد میں دیگر ممالک پر اثر انداز ہونے کی ہر ملک کوشش کرتا ہے۔ امریکہ کے اقدام زیادہ اس لئے نظر آتے ہیں کہ وہ دنیا کی واحد سوپر پاور ہے۔ یاد رہے کہ 1990 کے اوائل میں روس ٹوٹنے کے بعد جب امریکہ خطے سے نکل گیا تھا تو پاکستان نے طاقت کے خلاء کو پر کیا۔ اور طالبان حکومت افغانستان میں بنانے...
  2. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    حملے کے تمام شواہد القائدہ اور اس کے سربراہ اسامہ بن لادن کی طرف تھے۔ اگر طالبان اسے 2001 میں ہی امریکہ کے حوالے کر دیتے تو دس سال بعد امریکہ کو ایبٹ آباد میں حملہ کرکے اسے قتل نہ کرنا پڑتا۔ اور اس دوران امریکہ کو بلاوجہ کی افغان جنگ میں کودنا نہ پڑتا۔ Taliban defies Bush's demand on bin Laden...
  3. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    نہیں ۔ مختلف ممالک میں دہشت گردی کروانا امریکی پالیسی نہیں۔ ایسا ہوتا تو اپنے سب سے بڑے دشمن ایران و شمالی کوریا میں آئے روز بم دھماکے کروانا امریکہ کیلئے کوئی مشکل کام نہیں۔
  4. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    اعلانیہ طور پر نہیں لیکن اندر خانے مانتی ہے کہ افغان جنگ امریکہ کی تاریخ سب سے مہنگی اور ناکام ترین جنگ تھی۔ اسی لئے جلد از جلد طالبان سے امن معاہدہ کرکے افغانستان سے فرار ہونے کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔
  5. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    امریکہ نے یہ ثابت کرنے کیلئے افغانستان میں طالبان حکومت سے صرف ایک فرد واحد اسامہ بن لادن کی حوالگی مانگی تھی۔ بار بار کے انکار کے بعد امریکہ بہادر نے پورے ملک پر چڑھائی کر دی۔ ایک شخص کو بچانے کی خاطر پورا ملک تباہ کر دیا طالبان نے۔
  6. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    حکومت کو یہ ویڈیو اصل ثابت کرنے کا زیادہ فائدہ ہوگا۔ کیونکہ اس سے جج ارشد ملک اور ن لیگ کا آپس میں کٹھ جوڑ ثابت ہو جائے گا کہ کیسے مذکورہ جج مجرم سے دوران ضمانت خفیہ ملاقاتیں کرتا رہا۔ کیسے وہ نجی محفلوں میں ن لیگی غنڈوں کے ساتھ نواز شریف کے خلاف فیصلہ پر اپنے کمنٹ پاس کرتا رہا۔ یوں یہ جج...
  7. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    امریکہ سے ڈر صرف امریکی امداد بند ہونے کے خوف کی وجہ سے ہے۔ جس دن چین یا کوئی اور ملک اس کی جگہ لے لے گا تو یہ جرنیل امریکہ کو بھی آنکھیں دکھانا شروع کر دیں گے۔
  8. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    اوپر جو افغانستان پیپرز کا حوالہ دیا ہے اس میں تمام تر انکشافات خود امریکی انتظامیہ نے خفیہ انٹرویوز میں کئے ہیں کہ کیسے امریکہ افغانستان جنگ میں عوام سے جھوٹ بولتا رہا۔
  9. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    دہشت گردی بھی حقیقت ہے اور اس کے خلاف جنگ بھی ایک حقیقت ہے۔ اس حقیقت سے منہ موڑنا خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔ البتہ امریکہ بہادر نے یہ جنگ جس بھونڈے انداز میں لڑی اس پر بہت سارے سوالیہ نشانات ہیں۔
  10. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    امریکہ نے 80 کی دہائی میں افغان جہاد کیلئے مجاہدین کو فنڈنگ کی تھی۔ جس کی تربیت اور ٹریننگ پاکستان کی آئی ایس آئی نے فراہم کی تھی۔ ان مجاہدین نے اپنے سے کہیں زیادہ طاقتور روس کو شکست فاش دی اور 1990 میں روس ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا ۔ اور امریکہ دنیا کی واحد سوپر پاور بن گیا۔ اب امریکہ کو بے تحاشا...
  11. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    اس حوالہ سے امریکہ کے خلاف چارج شیٹ اوپر خود امریکہ کے مستند اخباروں نے پیش کی ہے۔
  12. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    قطع نظر اس کے ویڈیو اصلی ہے یا جعلی ہے۔ پہلے ن لیگ اس سوال کا جواب تو دے کہ جس جج نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیا وہ مجرم سے دوران ضمانت کس حیثیت سے ملتا رہا؟ کس حیثیت سے جج ارشد ملک ن لیگی غنڈے ناصر بٹ سے اس کیس کے بارہ میں ڈسکس کرتا رہا؟ کیا اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ ن لیگ والے وکیل نہیں جج...
  13. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    ظاہر ہے ن لیگ نے آج تک سازشی تھیوریاں بنانے کے علاوہ اور کیا کیا ہے؟
  14. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    تاکہ ن لیگ والے ریکارڈ عدالت کے حوالہ کرنے سے قبل مطلوبہ تبدیلی کر سکتے۔
  15. جاسم محمد

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    Science may Have Just Created a Love Potion Chemists from the Institute for Molecular Bioscience created a new synthetic oxytocin which produces fewer complications than its natural counterpart https://edgy.app/science-may-have-just-created-a-love-potion
  16. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    جی بالکل۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکہ بہادر نے 1990 میں اصلی حریف سووین یونین (روس) کو پچھاڑنے کے بعد اپنی دفاعی صنعت چلانے کیلئے دنیا بھر میں سازشیں شروع کی۔ جس کے نتیجہ میں ایک بعد دوسرے ملک میں تنازعات، جنگیں شروع ہوئی جہاں امریکی اسلحہ بیچا جانے لگا۔...
  17. جاسم محمد

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    بغیر فلرٹ کئے ازدواجی رشتہ بنانے کی کوئی گیڈر سنگی علم الکیمیا نے دریافت کر لی ہو تو ہمیں سب سے پہلے مطلع کریں :)
  18. جاسم محمد

    مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے میڈیا کومافیا کہنے کے بیان کی شدید مذمت

    دانیال عزیز کو لائیو شو میں مارا گیا الٹے ہاتھ کا تھپڑ آج بھی یاد ہوگا :)
  19. جاسم محمد

    مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، وزیراعظم

    پی پی پی کے حفیظ شیخ نے بہرحال ملک کو ن لیگ سے بہت بہتر معاشی حالت میں چھوڑا تھا۔ ن لیگ کے اسحاق ڈالر تو صرف ریکارڈ خسارے اور قرضے دے کر گئے جو اب تحریک انصاف حکومت کو بھگتنے پڑ رہے ہیں۔ Which political party has been the best for Pakistan's economy? Trade stats reveal all - Pakistan -...
  20. جاسم محمد

    مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، وزیراعظم

    بقول وزیر اعظم کھدائی کے دوران کنویں سے گیس "لیک" کر گئی تھی :)
Top