کیونکہ پاک فوج کی دوغلی پالیسی ہے "گوڈ طالبان بیڈ طالبان"۔ یعنی اگر پاک فوج افغان طالبان شدت پسندوں کی حمایت کرتی ہے تو وہ گوڈ ہیں۔ اور اگر بھارت و افغانستان پاکستانی طالبان شدت پسندوں کی حمایت کرتے ہیں تو وہ بیڈ ہے۔ بجائے اس کے ہر قسم کی شدت پسند تنظیموں کی مخالفت کی جائے۔ ان ممالک نے...