نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    عاطف اسلم کے بیٹے کا غلط نام لکھنے پربھارتی میڈیا کی معافی

    عاطف اسلم کے بیٹے کا غلط نام لکھنے پربھارتی میڈیا کی معافی ویب ڈیسک منگل 24 دسمبر 2019 عاطف اسلم کے گھر چند روز قبل دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے فوٹوفائل ممبئی: عالمی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم کے بیٹے کا نام غلطی سے ’’الحمد اللہ‘‘ لکھنے پربھارتی میڈیا نے معافی مانگ لی۔ چند روزقبل عاطف اسلم...
  2. جاسم محمد

    مہنگائی کی سونامی کے اثرات اور غریب عوام کی حالتِ زار

    یہ بالکل صحیح بات ہے۔ جو ملک میں سب سے زیادہ ڈالر بھجواتے ہیں انہی کیلئے حکومت بہت کم کام کر رہی ہے۔
  3. جاسم محمد

    مہنگائی کی سونامی کے اثرات اور غریب عوام کی حالتِ زار

    ریونیو اکٹھا کرنے کا بہترین طریقہ ملک کی ایکسپورٹس بڑھانا ہے امپورٹس نہیں۔ حکومت امپورٹس کم کر کے رفتہ رفتہ ایکسپورٹس بڑھا رہی ہے۔
  4. جاسم محمد

    2020 پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا، وزیر اعظم

    2020 پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا، وزیر اعظم ویب ڈیسک منگل 24 دسمبر 2019 نیا پاکستان نئی سوچ کانام ہے،وزیراعظم فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2020 پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ سمندر پار مقیم پاکستانی ہمارا...
  5. جاسم محمد

    مسیحی برادری کی ملک کیلیے خدمات قابل تعریف ہیں، وزیراعظم کی کرسمس پر مبارک باد

    مسیحی برادری کی ملک کیلیے خدمات قابل تعریف ہیں، وزیراعظم کی کرسمس پر مبارک باد ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے قائد اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا، ہم آج کے دن فاشسٹ آر ایس ایس کو نہیں بھول سکتے، عمران خان (فوٹو: فائل) اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کرسمس پر دنیا بھر کی مسیحی برادری...
  6. جاسم محمد

    وہ جو کہتے تھے احتساب ہم خود سے شروع کریں گے، وقت آیا تو پی ڈی اے کے پیچھے چجپ گئے

    اگر گھپلا ہے بھی تو جلد یا بدیر سامنے آجائے گا۔ سپریم کورٹ میں فیصلہ چیلنج کر کے صرف وقت طلب کیا گیا ہے۔
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    رانا ثناء اللہ کو صرف ضمانت ملی ہے۔ کیس ختم نہیں ہوا۔ اصل ٹرائیل تو 4 جنوری کو شروع ہوگا۔ ضمانت دینے والی عدالت کا اصل کیس کے مضمرات بحث کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ یہ کام نارکوٹکس ٹرائل کورٹ کا ہے۔
  8. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    بھائی میں نے صرف یہ لکھا تھا کہ نواز شریف کے لیے قانونی طور پر یہ کرپشن و منی لانڈرنگ کے کیسز جیتنا کافی مشکل ہے۔ ایک کیس میں بری ہو گئے تو دوسرے میں سزا ہو جائے گی۔ اور یوں یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔
  9. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    قانونا کیس قانونی تقاضوں کے مطابق جیتا جاتا ہے۔ نواز شریف سپریم کورٹ میں قطری خط اور جعلی ٹرسٹ ڈیڈ دکھا کر پاناما کیس جیتنے کی کوشش کرتے رہے۔ نااہل ہو گئے۔ اپیل بھی مسترد کر دی گئی۔ یہی کیس جب نیب عدالت میں چلا تو وہاں بھی لندن فلیٹس کی منی ٹریل نہ دے سکنے پر سزا ہو گئی۔ دوسرا العزیزیہ ریفرنس...
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سیاست ملکی مسائل پر ہوتی ہے ذاتیات پر نہیں۔ جو کرپٹ اپوزیشن وزیر اعظم کے حلف والے دن عمران خان زانی کے نعرے لگا دے اور بعد میں حکومت سے رحم اور مفاہمت کی توقع رکھے۔ یہ بالکل متضاد بات ہے۔
  11. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    یہ بھی ٹھیک ہے۔ جہاں عدالت شواہد کے مطابق سزا سنا دے جیسے بھٹو، نواز شریف، مشرف کیس میں ہوا وہاں عدالتیں ٹھیک نہیں۔ اور جہاں شواہد کی غیر موجودگی میں ضمانتیں دے دیں وہاں حکومت کا قصور ہے۔
  12. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    یہ رہا آپ کا نالائق ترین عدالتی نظام۔ ہسپتال پر حملہ کرنے والے تمام وکلا گرد ضمانتیں کروا کر رہا ہو گئے ہیں
  13. جاسم محمد

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    ریحام خان صرف عمران خان کی (ایکس) ایجنٹ ہے :)
  14. جاسم محمد

    جامعہ زکریا کے سابق لیکچرار کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

    رسول اللہ کو خاتم النبیین نہ ماننا توہین ہے؟ اس طرح تو تمام پاکستانی قادیانی اس قانون کی زد میں آکر پھانسی چڑھ جائیں گے۔ الٹے سیدھے تبصرے کرنے سے قبل پہلے انہیں اچھی طرح پڑھ لیا کریں۔
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس وزیر اعظم کو حلف والے روز اپوزیشن کی جانب سے عمران خان زانی کے نعرے سننے پڑیں اس سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ اس میں تنقید سننے کا حوصلہ نہیں :)
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کونسا مکافات عمل؟ پہلے اپنی پارٹی کے پچھلے پانچ سالوں کا حساب تو دے دیں۔ پرانا حساب دیا نہیں اور باتیں نئے حساب کی۔
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمران خان خود صحافیوں کو بلا کر تنقید سنتے ہیں۔ تنقید بند کرنے کیلئے میڈیا کو لفافے نہیں کھلاتے۔ نہ ہی اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں آتے ہیں۔
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمر چیمہ نامی لفافی کی رپورٹ کو حقائق بنا کر پیش نہ کریں۔ سابق ڈی جی ایف آئی اے تک اس کی تردید کر چکا ہے۔
  19. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چند سیاسی خاندانوں کی انا کو تسکین پہنچانے کیلئے ہر کیس میں ضمانت دینا صوبائی عدالتوں کیلئے ضروری ہے۔
Top