حکومت کیس ثابت کرے یا نہ کرے عدالت نے بحرحال مجرموں کا ساتھ دینا نہیں چھوڑنا۔ آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے۔ امراض دل کے ہسپتال پر حملہ کرنے والے تمام وکلا گرد ضمانت کروا کر رہا ہو چکے ہیں
اس لئے آئین و قانون کی حکمرانی کے ڈرامے کہیں اور جا کر کریں
اگر ثبوت نہیں ملا تو ضمانت پر رہا کیوں کیا؟ سیدھا سیدھا پورا کیس ختم کرکے با عزت بری کر دیتے۔
پاکستان کا عجیب و غریب عدالتی نظام ہے۔ نیب عدالت نواز شریف، مریم نواز، جنید صفدر کو کئی سو پیشیوں کے بعد سزا سناتی ہے۔ اور محض دو ماہ بعد اسلام آباد ہائی کورٹ دو پیشیوں میں مجرمان کی سزا معطل کرکے ضمانت...
حکومت پرویز مشرف کی سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے پر گومگو کا شکار
حسنات ملک 2 گھنٹے پہلے
تحریک انصاف کے اندر قانونی و سیاسی وجوہات پر اپیل کی سخت مخالفت کی جا رہی ہے،ذرائع (فوٹو: انٹرنیٹ)
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سابق صدر پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے سنگین غداری کیس میں...
پاکستان میں ایک تاثر بن گیا ہے کہ اگر اپوزیشن کا احتساب ہو رہا ہے تو حکومت کا بھی ساتھ ہی ہو وگرنہ انصاف نہیں سمجھا جائے گا۔ یہ عجیب منطق ہے۔ جو زیادہ عرصہ حکومت میں رہا اور جس کے خلاف نیب طویل عرصہ سے تحقیقات کر رہا ہے۔ ظاہر ہے اس کا کیس پہلے کھلے گا۔
تحریک انصاف کو حکومت میں آئے صرف 15 ماہ...
نیب قانون کے مطابق ملزمان کا زیادہ سے زیادہ 90 روز ریمانڈ لینے کے بعد ریفرنسز دائر ہوں گے۔ اور صرف 30 دن میں نیب عدالت ٹرائل مکمل کر کے فیصلہ سنائے گی۔
جبکہ حقیقت میں اس وقت تک کئی سو لوگوں کے خلاف کرپشن، منی لانڈرنگ کےکیسز درجن بھر نیب عدالتوں میں 900 ارب روپے کے غبن کے الزام میں زیر سماعت...
پاکستانی مسیحیوں کے پاس بہترین موقع ہے کہ اس نکتہ کو عدالت میں اٹھائیں اور اپنے مقدس صحیفہ پر تحریف کا الزام لگانے والے مسلمانوں کو دفعہ 295 کے تحت سزائیں دلوائیں۔ اینج تے فیر اینج سہی!