تقریباً تمام جانداروں میں طبعی موت کی بنیادی وجہ بڑھاپا ہے۔ جن انواع میں بڑھاپا بہت دیر سے آتا ہے جیسے کہ کچھوے یا آتا ہی نہیں جیسے کہ ہائیڈرا وہ انواع غیرمعمولی عرصہ تک زندہ رہ سکتی ہیں۔
زیادہ تر جانداروں میں بڑھاپا انہی عوامل کی وجہ سے آتا جس کی بدولت ان کی پیدائش ہوئی تھی۔ یعنی زندگی کو قائم...