ڈاکٹر عبد السلام، بھٹو اور چین
18/12/2019 پرویز ہود بھائی
ترجمہ: ذکریاورک
(میں پیدائشی پا کستانی تھا اور پاکستانی کی حیثیت میں دنیا سے جاؤں گا – ڈاکٹر عبدالسلام )
پا کستان کے اساطیری نظری طبیعات دان عبد السلام میں پبلک کی دل چسپی پوری دنیا میں نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی ڈاکو منٹری ”سلام،...