نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    جامعہ زکریا کے سابق لیکچرار کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

    توہین مذہب کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے سابق لیکچرار جنید حفیظ کون ہیں؟ عارف شمیم بی بی سی اردو، لندن 22 دسمبر 2019 پاکستان میں پنجاب کے جنوبی شہر ملتان کی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے سابق لیکچرار جنید حفیظ کو پنجاب کی ایک عدالت نے توہین مذہب کے مقدمے میں...
  2. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    آمنہ مفتی کا کالم: مولا نوں مولا نہ مارے تے مولا نئیں مردا! آمنہ مفتی مصنفہ و کالم نگار 22 دسمبر 2019 سردی، دھند، گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے درمیان، ٹھنڈ سے تھر تھر کانپتے خصوصی عدالت کا فیصلہ سنا ۔ ایک لمحے کو لگا کہ زمین اپنے محور پہ الٹی گھوم گئی ہو۔ بارہ اکتوبر انیس سو ننانوے کا وہ دن...
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پورا ملک فوج کے نیچے ہونا چاہئے، وینا ملک
  4. جاسم محمد

    جو ہو سکتا ہے وہ ہو کر رہتا ہے مرفی کا قانون

    جو ہو سکتا ہے وہ ہو کر رہتا ہے مرفی کا قانون
  5. جاسم محمد

    مریخ پر ہزاروں مربع کلومیٹر وسیع برف دریافت کرلی گئی

    NASA's 'Treasure Map' of Water Ice on Mars Shows Where Humans Should Land | Space
  6. جاسم محمد

    مریخ پر ہزاروں مربع کلومیٹر وسیع برف دریافت کرلی گئی

    مریخ پر ہزاروں مربع کلومیٹر وسیع برف دریافت کرلی گئی ویب ڈیسک اتوار 22 دسمبر 2019 یہ آبی برف ممکنہ طور پر سطح مریخ سے صرف ایک انچ گہرائی میں موجود ہے۔ سفید لکیر کے اندر وہ علاقہ ہے جہاں یہ برف موجود ہے۔ (فوٹو: ناسا) ہیوسٹن، ٹیکساس: امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ اس کے ماہرین نے مریخی...
  7. جاسم محمد

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    یہی تو میں کہتا ہوں کہ تنقید برائے تنقید کرنے والے بغض عمران کا شکار ہیں۔
  8. جاسم محمد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    خوامخواہ اسٹار وارز سیریز پر اتنا وقت برباد کیا۔ اس سے بہتر تھا اسٹار ٹریک سیریز کی کوئی فلم دیکھ لیتے۔
  9. جاسم محمد

    کیا بے چارے غریب کی عزتِ نفس ایک بار پھرحکمرانوں کے ہاتھوں مجروح ہونے جا رہی ہے؟

    امریکہ میں ان بنیادی ضروریات کے لئے پیسے نہیں دئے جاتے بلکہ راشن کارڈز ملتے ہیں۔ امدادی رقم دینے سے پروگرام میں کرپشن کی راہیں کھلتی ہیں۔ بہتر ہوتا اگر صحت کارڈ کی طرح صرف راشن کارڈ بانٹ دئے جاتے۔
  10. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    یہ محض آپ کا بغض ہے۔ اس حکومت نے تو قومی چوروں کا اے سی اور ٹی وی نکالنا تھا۔ اس کی بجائے ان کو علاج کی غرض سے جیلوں سے نکال کر ملک سے باہر بھجوا رہی ہے۔ حالانکہ قانون میں اس رحم دلی کی بھی کوئی گنجائش نہیں۔
  11. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    جب تک معیشت دستاویزی نہیں ہو جاتی سیلز ٹیکس سے ہی کام چلائیں
  12. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    آئین و قانون میں جرم کی شدت واضح کرنے کیلئے اس قسم کی وحشیانہ علامتی سزاؤں کی کوئی گنجائش نہیں
  13. جاسم محمد

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    بظاہر لگتا ہے آپ کے پاس اس فانٹ کے بہت سارے ورژنز انسٹال ہیں۔ پہلے سب کو سسٹم سے ان انسٹال کریں اور پھر انڈیزائن چلا کر دیکھیں۔ اگر وہاں پھر بھی نوری نستعلیق نظر آ رہا ہوا تو اس کا مطلب آپ کا فانٹ فولڈر کرپٹ ہے۔ یوں پہلے آپ کو اس فولڈر کی صفائی کرنی ہوگی
  14. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    ناروے کی تمام تر معیشت دستاویزی ہے۔ ہر کام کرنے والا ٹیکس دہندہ ہے اور ہر بزنس و کاروبار ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے پاس رجسٹر ہے۔ یہاں آپ بغیر ٹیکس دیے اور بغیر سرکاری لائسنس کے کوئی کام کاج نہیں کر سکتے۔ یہی نہیں بلکہ ہر سال آپ کے ادا کئے گئے ٹیکس کا باقاعدہ سرکاری آڈٹ ہوتا ہے۔ جہاں کہیں سرکار کو لگے کہ...
  15. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    ناروے میں وی اے ٹی قوانین کے تحت جتنی بار بھی کوئی چیز فروخت ہوگی اس پر ہر بار ۲۵ فیصد فلیٹ ٹیکس لگے گا۔ اس قانون کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مقامی تاجر برائے فروخت مصنوعات سستی سے سستی رکھنے کے چکر میں کم سے کم مڈل مین (آڑتی) کا استعمال کرتے ہیں۔ اور یوں اشیا کی قیمتیں آسمان سے باتیں نہیں کرتی۔
  16. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    پاکستان میں صارفین سے براہ راست ٹیکس لینا اس لئے بھی ممکن نہیں کہ زیادہ تر معیشت آج بھی غیر دستاویزی ہے۔ جبکہ عام عوام کی اکثریت کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کی بجائے کاغذی نوٹوں میں ہی تجارت کرتی ہے۔ اگر بالفرض حکومت تاجروں پر سے سیلز ٹیکس ہٹا کر صارفین پر وی اے ٹی لگا دیتی ہے تو ملک کے کتنے تاجر یہ...
  17. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    ناروے میں ٹیکس وصولی کا نظام اتنا فعال ہے کہ یہ ملک اپنے سالانہ بجٹ کا پانچواں حصہ یعنی تقریباً ۳۱ ارب ڈالر صرف ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی صورت میں صارفین سے وصول کرتا ہے۔ اس کے مقابلہ میں پاکستان کا کل بجٹ صرف ۳۳ ارب ڈالر ہے۔
  18. جاسم محمد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    جی یہ ایک غیر سائنسی نظریہ تو ہو سکتا ہے۔ البتہ سائنس کا اسے سائنسی نظریہ بنانے کیلئے فطرت کے مشاہدہ سے ٹھوس شواہد کی ضرورت پڑے گی۔
Top