ترکی اور سعودیہ کے تعلقات تو کئی سالوں سے خراب چل رہے ہیں۔ بلکہ سعودی صحافی جمال خاشوگی کے ترکی میں 2018 میں بہیمانہ قتل کے بعد تو دونوں ممالک کی دشمنی کھل کر سامنے آگئی تھی۔ یہ سب ملائیشیا کانفرنس سے بہت پہلے کی بات ہے۔ اس لئے کم از کم یہ مضحکہ خیز الزام عمران خان پر نہ لگایا جائے کہ اس نے...