نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    بہرحال اس طرح پبلک میں آکر اپنی غلطی کا اعتراف کرنا ایک اچھا قدم ہے جس کی تعریف کرنی چاہئے۔
  2. جاسم محمد

    راشن کارڈ ایک قدرے بہتر کوشش

    جب تھوبڑا نظر آیا تب ہی مذمت کرنی تھی نا! :)
  3. جاسم محمد

    احمد شاہ ابدالی اور صابر شاہ فقیر

    ملائیشیا، انڈونیشیا، ترکی میں مسلمان ہی بستے ہیں۔ وہاں بھی جمہوریت ہے۔ اور ان کے حالات پاکستان سے بہت بہتر ہیں۔ شاید اس لئے کہ وہاں آنے والے حکمرانوں میں سارے نہیں تو ایک دو ایسے تھے جنہوں نے واقعتا اپنے ملک کیلئے کام کیا اور ڈلیور کیا۔ اگر پاکستان کے حکمران ا ور عوام اگلا الیکشن جیتنے اور...
  4. جاسم محمد

    احمد شاہ ابدالی اور صابر شاہ فقیر

    کونسی بڑی پارٹی ایسی ہے جسے اقتدار ملا اور اس دوران ملک کا ہر جگہ تماشا نہیں بنا؟ آل انڈیا مسلم لیگ، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، مسلم لیگ ن، جمعیت علما اسلام، مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم اور اب تحریک انصاف سب اقتدار میں آچکے یا ڈکٹیٹرز کی چھتری تلے مخلوط حکومت بنا کر ملک پر راج کر چکے۔ سول...
  5. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    ایک جنرل مروا کے رولا ڈالا ہمیں لگا امریکہ کا حال برا ہونے والا ہے لیکن جنرل کے جنازے میں 52 پیروں تلے دب کے ماردئے اور جوابی حملے سے پہلے عراقی حکام کے ذریعے امریکی فوجیوں کو خبردار کردیا کے سائڈ پہ ہوجاوّ ہمیں فیس سیونگ کی اجازت مل گئی اور میزائل چلانے والے اتنے نکمے کے مسافر طیارے کو نشانہ...
  6. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    ایرانی حکومت میزائل کی ویڈیوز سامنے آنے پر مجبورا مانی ہے۔ دو دن پہلے تک یہی بیان دے رہے تھے کہ یہ الزامات محض امریکہ کی سازش ہیں۔ ‘Psychological warfare’: Iran dares Canada & others to show ‘intelligence’ they used to accuse Tehran of downing Ukrainian jet Iran is doubling down in calling...
  7. جاسم محمد

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    آپ کا کیبورڈ سمجھنے کیلئے لگایا تھا۔
  8. جاسم محمد

    احمد شاہ ابدالی اور صابر شاہ فقیر

    یہود و نصاریٰ نے اپنی مذہبی کتب کو مسخ کیا ہوا ہے۔ ہندوؤں و سکھوں نے اپنی تاریخی کتب کو مسخ کیا ہوا ہے۔ کیا ہر حق سچ بات کہنے کا بیڑا صرف مسلمانوں نے اٹھا رکھا ہے جو ہر جدید میدان میں تمام اقوام سے پیچھے رہ گئے ہیں؟ ’بدقسمتی سے ہم ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود خود سے ٹی وی بھی نہیں بنا سکتے‘
  9. جاسم محمد

    احمد شاہ ابدالی اور صابر شاہ فقیر

    تو اب کیوں فائدہ نہیں اٹھا رہے؟ کیا موجودہ دور کی مسلم حکومتیں بہترین کام کر رہی ہیں؟ کیا وہ اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں؟ بھائی آپ تاریخ کو تاریخ کی نظر سے پڑھیں۔ ہر جگہ سازشی نظریات ٹھونسنے کی کوشش نہ کریں۔
  10. جاسم محمد

    ملک کی فنانشل منیجمنٹ میں سب اچھا نہیں ہے

    سحاق ڈار بھگوڑے نے یہ قرضہ ڈالرز کے بانڈز میں لیا تھا جسے واپس بھی ڈالروں میں کرنا تھا۔ 4 فیصد شرح سود کے باوجود اسحاق ڈار نے عالمی مارکیٹ سے 8 فیصد یعنی 4 فیصد فرق کے ساتھ ملک کا مہنگا ترین قرضہ لیا۔ اِس وقت ملک کا شرح سود 12 فیصد ہے جبکہ ہاٹ منی کو 13 فیصد یعنی صرف ایک فیصد فرق کے ساتھ واپس...
  11. جاسم محمد

    لا مذہبی علوم کا تنقیدی مطالعہ ایک تجویز

    آپ نے لکھا یعنی آپ کو ہر مغربی علم و نظریہ میں مذہب مخالف سازش کی بو آ رہی ہے۔ اگر مغربی علوم حاصل کرنے کا مقصد اپنے طے شدہ سازشی نظریات کو ہی تقویت دینا ہے تو بہتر ہے آپ ان کا مطالعہ پھر نہ ہی کریں۔ بدنیتی سے حاصل کیا گیا آپ کو کیا فائدہ دے گا؟
  12. جاسم محمد

    مہنگائی کی سونامی یوٹیلیٹی سٹوروں میں فوٹو سیشنز سے کم نہیں ہو گی

    بالکل یہی ہونا بھی چاہئے۔ تاکہ سب کو پتا لگ سکے کہ پاکستان میں کس طرح مصنوعی طور پر دولت کی تقسیم ہوئی ہے اور معیشت کو عارضی بنیادوں پر چلایا گیا ہے۔
  13. جاسم محمد

    مہنگائی کی سونامی یوٹیلیٹی سٹوروں میں فوٹو سیشنز سے کم نہیں ہو گی

    تو پھر ایسا کریں کہ پاکستان کے غریبوں کو سبسڈی آپ اپنی جیب سے دے دیں کیونکہ قومی خزانہ تو خالی ہے۔
  14. جاسم محمد

    مہنگائی کی سونامی یوٹیلیٹی سٹوروں میں فوٹو سیشنز سے کم نہیں ہو گی

    طیب اردغان ماہر معیشت کب سے ہو گیا؟ وہ تو سیاست میں آنے سے قبل پروفیشنل فٹبالر تھا۔ نیز شرح سود افراط زر جو کہ 12 فیصد ہے سے ایک فیصد ہی اوپر رکھی گئی ہے۔
  15. جاسم محمد

    مہنگائی کی سونامی یوٹیلیٹی سٹوروں میں فوٹو سیشنز سے کم نہیں ہو گی

    کہاں سے دو؟ کیا قومی خزانہ میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں۔ آدھے سے زیادہ بجٹ تو پچھلی حکومتوں کے چھوڑے ہوئے قرضوں اور خساروں کی قسطوں میں نکل جاتا ہے۔
  16. جاسم محمد

    مہنگائی کی سونامی یوٹیلیٹی سٹوروں میں فوٹو سیشنز سے کم نہیں ہو گی

    یہ مہنگائی عمران خان کی وجہ سے نہیں ہے۔ بلکہ اس سابقہ حکومت کی وجہ سے ہے جو قومی خزانہ کو ریکارڈ قرضوں اور خساروں میں ڈبو کر گئی ہے۔ جس نے ملک کو تباہ کیا ہے ا س سے یہ سوال جا کر پوچھیں۔
  17. جاسم محمد

    مہنگائی کی سونامی یوٹیلیٹی سٹوروں میں فوٹو سیشنز سے کم نہیں ہو گی

    پچھلی حکومت میں ڈالر 104 روپے کا تھا۔ ہر طرف کاروبار کی ریل پیل تھی۔ مہنگائی کا نا م و نشان نہیں تھا۔ تو کیا اس کا یہ مطلب نکلتا ہے کہ اس وقت معیشت مضبوط تھی؟ کیا اس وقت قومی خزانہ ریکارڈ خساروں اور قرضوں کا شکار نہیں ہو رہا تھا؟ اشیاء خوردنوش کا سستا ہونا مضبوط معیشت کی علامت ہرگز نہیں ہے۔...
  18. جاسم محمد

    یہ جو ایکا ہے اس کے پیچھے امریکا ہے

    کیا بات ہے جناب کی۔ جس معیشت کے خد و خال تیس چالیس سال سے خراب ہیں اسے یہ حکومت 6 ماہ میں درست کر لے۔ نہیں تو نئی حکومت آ جائے گی! او بھئی نئی حکومت آ کر کیا تیر مار لے گی؟ اسے بھی پچھلی حکومتوں کے چھوڑے ریکارڈ خسارے اورقرضے جیسے مسائل ہی سے نبٹنا ہوگا۔ اور اس کے لئے وہ بھی امپورٹس مزید کم...
  19. جاسم محمد

    لا مذہبی علوم کا تنقیدی مطالعہ ایک تجویز

    کیا کوئی مغربی تعلیم بغیر سازشی نظریہ کے حاصل کرنا ممکن ہے؟
Top