نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جب آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ مقتدر حلقے آئین و قانون سے بالا تر ہیں تو ان کے خلاف آنے والے عدالتی فیصلوں پر بھنگڑے ڈالنے کی کیا ضرورت تھی؟ بالآخر اس ملک میں ہونا تو وہی ہے جو منظور اسٹیبلشمنٹ ہے۔
  2. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    یہ لیں۔ آپ تو خود ہی مان گئے ہیں کہ نواز شرف نے مشرف پر مقدمہ نیک نیتی کے ساتھ نہیں کیا تھا۔ صرف سیاسی پوائنٹ سکورنگ کرنی تھی کہ دیکھو میں کتنا بہادر انسان ہوں جو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑا ہوا۔ اگر واقعتا مشرف کو سزا دلوانے کا پلان ہوتا تو 1999 میں اپنی حکومت کا تختہ الٹنے پر کرتا۔ لیکن وہاں...
  3. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    عدالت کا کونسا فیصلہ قانونی طور پر درست یا غلط ہے، اس کا فیصلہ بھی عدالتوں نے ہی کرنا ہے، آپ عوام نے نہیں۔ جب انہی عدالتوں نے مشرف کو آئین شکن قرار دے کر پھانسی کی سزا سنائی۔ جب انہی نے جنرل باجوہ کا ایکسٹینشن غیر قانونی قرار دے کر معطل کیا۔ اس وقت تو آپ خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے۔...
  4. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    تو اصل غداری کا مقدمہ 1999 میں مارشل لا لگانے پر بنتا تھا۔ اسے چھوڑ کر 2007 میں ایمرجنسی لگانے پر کر دیا۔
  5. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ملک کی سب سے بڑی عدالت نے ذوالفقار علی بھٹو کو قاتل کہا تھا۔ نواز شریف کو جھوٹا اور تاحیات نااہل قرار دیا تھا۔ جب ان تاریخی فیصلوں کو ان کے مداح آج تک نہیں مانے تو مشرف کی خصوصی عدالت والا فیصلہ کب تک ٹھہر سکتا تھا۔
  6. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اسی لوہار ہائی کورٹ کے شریف خاندان سے متعلق فیصلوں پر جب ہم انصافی چیختے تھے تو پوری قوم انجوائے کرتی تھی۔ اب آپ روئیں، ہم انجوائے کر رہے ہیں :)
  7. جاسم محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    بالکل صحیح فیصلہ ہے۔ مشرف نے آئین ۱۹۹۹ میں توڑا تھا۔ ۲۰۰۷ میں صرف ایمرجنسی لگائی تھی جو غیر قانونی نہیں۔ پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کی تشکیل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے لاہور ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کا قیام کالعدم قرار دے دیا لاہور ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کے...
  8. جاسم محمد

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان ویب ڈیسک اتوار 12 جنوری 2020 حکومت سے تعاون برقرار رہے گا لیکن میں وزارت میں نہیں بیٹھوں گا،خالد مقبول صدیقی کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وفاقی وزارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں میڈیا...
  9. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    Iranians marched in fiery protests to demand Ayatollah Khamenei's resignation after officials shot down a commercial plane Iranian protesters in Tehran turn against regime after military admits shooting down plane | Daily Mail Online اوپر کسی کی بات کا یقین نہیں کیا جا سکتا کیونکہ سب آپس میں...
  10. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    ٹرمپ کے اس بیان پر کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج تیل کی وجہ سے ہے پر حب الوطن امریکی سراپا احتجاج ہیں۔ یہ دیکھ کر مجھے وزیر اعظم عمران خان کا وہ بیان یاد آگیا جس میں انہوں نے پاکستانی ایجنسیوں سے متعلق کہا تھا کہ وہ دہشت گردوں کو ٹریننگ دیتی ہیں۔ اس وقت بھی حب الوطن پاکستانی اس بیان پر چیخ...
  11. جاسم محمد

    پارلیمنٹ چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے، بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھبکی

    کسی بھی بھارتی جارحیت کا جواب دینے کیلیے مکمل طور پر تیار ہیں، ترجمان پاک فوج ویب ڈیسک ہفتہ 11 جنوری 2020 بھارتی آرمی چیف کے بیانات معمول کی ہرزہ سرائی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر(فوٹو: فائل) راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ مسلح افواج بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے...
  12. جاسم محمد

    آج کی تصویر

    چوروں نے ڈالر مصنوعی طور پر سستا رکھ کر ہر چیز پر سبسڈی دی ہوئی تھی۔ جب اس حکومت نے ڈالر اپنی اصل قیمت پر واپس لا کر سبسڈی ختم کی تو اب چیخیں نکل رہی ہیں۔ قومی خزانہ خالی کرکے کچھ عرصہ کیلئے مہنگائی کم کر بھی لی تو ایسا کیا تیر مار لیا تھا چوروں نے؟
  13. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    شاید نواز شریف کی بات کر رہے ہیں۔ 20ہزار لوگ سڑکوں پر اکٹھے ہو جائیں تو جنرل کا پیشاب نکل جاتا ہے، اتنے بزدل ہوتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان
  14. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    وہ بھارت جو 1999 میں پاکستان کے لائن آف کنٹرول عبور کرنے پر شور مچاتے ہوئے معاملہ عالمی قوتوں کے پاس لے گیا تھا۔ وہ اب بیس سال بعد خود لائن آف کنٹرول عبور کرے گا؟ کیسے کیسے تجزیے ہو رہے ہیں۔
  15. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    ایرانی حکومت کا پول کھلنے کے بعد ملک بھر میں مظاہرے شروع۔ انہوں نے امریکہ سے لڑنا تھا۔
  16. جاسم محمد

    سیاسی شطرنج کا کھیل اور ترپ کی چالوں کو دور

    عمران خان 22 سال انتظار کے بعد محض حکومت کرنے نہیں بلکہ ملک ٹھیک کرنے آئے ہیں۔ اگر یہ ٹھیک نہیں ہو سکتا تو ان کو شریفوں، زرداریوں کی طرح اقتدار کی لت نہیں پڑی ہوئی۔ اقتدار آج جائے یا کل کوئی فرق نہیں پڑتا۔
  17. جاسم محمد

    سیاسی شطرنج کا کھیل اور ترپ کی چالوں کو دور

    یہ ڈرامہ کب تک کرنا ہے؟ پہلے کہتے تھے احتساب کی پکڑ دھکڑ سے سیاسی و معاشی ماحول خراب ہو اہے۔ اور اب خود ہی پنجاب حکومت گرا نے کا خواب دکھا رہے ہیں۔ کیا اس سے سیاسی ماحول خراب نہیں ہوگا؟
  18. جاسم محمد

    سیاسی شطرنج کا کھیل اور ترپ کی چالوں کو دور

    سی پیک کو کیا ہوا؟ حال ہی میں سی پیک کے فیز 2 کے مطابق نئی ریلوے لائن اور سپیشل اکانمک زونز قائم کئے جا رہے ہیں۔ ایسا کیا کام شہباز شریف نے آکر کرنا ہے جو عمران خان یا عثمان بزدار نہیں کر رہے؟
  19. جاسم محمد

    پارلیمنٹ چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے، بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھبکی

    پارلیمنٹ چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے، بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھبکی ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے مقبوضہ کشمیر میں ہمیں عوام کی حمایت حاصل ہے، جنرل منوج موکنڈ نراوانے نئی دلی: بھارتی آرمی چیف جنرل منوج موکنڈ نراوانے نے گیدڑ بھبکی دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ اگر چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا...
  20. جاسم محمد

    آج کی تصویر

    عمران خان نے اسی لئے دھرنے میں بلز جلائے تھے۔ اس وقت قوم نے مذاق اڑایا تھا۔ ہن آرام اے؟ لیڈر جب مشکل میں ہو تو ساتھ نہیں دینا۔ اور جب اقتدار میں آجائے تو تنقید پہ تنقید کرنی ہے۔
Top