نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    ان تین سالوں میں بیشک 3 الیکشن کروا لیں۔ جوڑ توڑ کر جیسی مرضی حکومت بنا لیں۔ ملک کے معاشی حالات ایسے ہی رہیں گے۔ کیونکہ خزانہ خالی ہے۔ کنویں سے بار بار زہریلا پانی نکالنے کی بجائے اس میں سے مرے ہوئے کتے کو نکالیں۔ تب ہی کوئی بہتری ہو سکتی ہے۔
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ذمہ داران مفرور۔ حکومت بے قصور۔ عوام مجبور۔ ان ٹینڈوں کو بار بار ووٹ دیا تھا، اب ٹینڈے کھائیں بس۔ Pakistan's debt policy has brought us to the brink. Another five years of the same is unsustainable - DAWN.COM
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    18 ارب ڈالر کا ریکارڈ خسارہ کنٹرول کیلئے روپے کی قدر گرانا ناگزیر تھا۔ اس کے بغیر بےلگام امپورٹس کو بریک لگانا ممکن نہیں تھا۔ یہ تاثر غلط ہے کہ صرف قرضے کے حصول کیلئے ڈالر کو 33 فیصد گرا دیا۔ بلکہ ایکسچینج ریٹ کو فلوٹ کر دیا گیا تھا تاکہ روپیہ اپنی اصل قدر تک پہنچ سکے۔
  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    30 فیصد کرنسی گرے گی تو مہنگائی تو ہوگی۔ اس میں کونسی راکٹ سائنس ہے۔ پی پی پی دور کے پہلے سال میں اس سے زیادہ مہنگائی تھی جب ڈالر 65 سے 104 روپے تک گیا تھا۔
  5. جاسم محمد

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    نئی حکومت بھی آکر غریب عوام کو کوئی ریلیف نہ دے پائے گی۔ ماشاءاللہ سے پچھلی حکومت نے خسارہ اور قرضہ ہی اتنا وافر مقدار میں چھوڑا ہے کہ ملک کا آدھا بجٹ یہی کھا جاتے ہیں۔
  6. جاسم محمد

    زمین پر سورج سے بھی زیادہ قدیم مادّے کی دریافت

    زمین پر سورج سے بھی زیادہ قدیم مادّے کی دریافت ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے یہ مادّہ 5 ارب سے 7 ارب سال قدیم ہے جبکہ سورج سمیت ہمارے پورے نظامِ شمسی کی اپنی عمر 4 ارب 60 کروڑ سال ہے۔ (فوٹو: فائل) شکاگو: امریکی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے زمین پر قدیم ترین مادّہ دریافت کرلیا ہے جو 5 ارب...
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  8. جاسم محمد

    خواجہ سراؤں کو کمپنی رجسٹریشن کی سہولت دے دی گئی

    خواجہ سراؤں کو کمپنی رجسٹریشن کی سہولت دے دی گئی ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے خواجہ سرا کسی بھی کمپنی میں ڈائریکٹر یا شئیر ہولڈر بن سکتے ہیں۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: ایس ای سی پی نے خواجہ سراؤں کو کمپنی رجسٹریشن کی سہولت دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی اینڈ ایکسینچ کمیشن آف پاکستان (ایس ای...
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تحریک انصاف حکومت کرنے نہیں ملک کا بگڑا نظام ٹھیک کرنے آئی ہے۔ 5 سالوں میں ہو گیا تو ٹھیک نہیں تو لندن اور دبئی میں بیٹھے بھگوڑے حکومت سنبھالنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔
  10. جاسم محمد

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    یعنی عوام توقع رکھتی ہے کہ حکومت ہر دکان کے باہر پہرہ دار بٹھا کر نگرانی کرے کہ اشیاء سرکاری ریٹ پر بیچی جا رہی ہیں یا نہیں؟ دنیا میں کہیں بھی مہنگائی ایسے کنٹرول نہیں کی جاتی کہ حکومت ڈنڈا لے کر دکانداروں کے سر پر کھڑی ہو اور اپنی من مانی کے تحت ریٹ لگا کر چیزیں فروخت کروائے۔ روس، چین اور...
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چین نے 1978 کے معاشی ریفارمز کے تحت صرف 40 سالوں میں اپنے 80 کروڑ لوگوں کو غربت کی لکیر سے نکالا ہے۔ باقی ممالک میں بھی معاشی ریفارمز ہوئے لیکن کوئی چین کا مقابلہ نہ کر سکا۔ کیونکہ وہاں جمہوریت نہیں صرف ایک ہی پارٹی کا ڈنڈا چلتا ہے۔ جمہوریت میں معاشی حالات خراب ہوتے ہیں تو حکومتیں بدل جاتی،...
  12. جاسم محمد

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    قوم کا اس وقت وہ حال ہے کہ پچھلی حکومت کے ہاتھوں سارا قومی خزانہ خالی کروانے کے بعد نئی حکومت سے کہتی ہے ہم سے کئے وعدے پورے کر کے دکھاؤ۔
  13. جاسم محمد

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    مزید یہ کہ ایم کیو ایم کے گڑھ کراچی سے سب سے زیادہ سیٹیں تحریک انصاف نے نکالی ہیں۔ ہمیں تو حیرت ہے ایم کیو ایم اتنی دیر تک کیسے حکومت کو برداشت کرتی رہی ہے۔ خالد مقبول صدیقی کو کابینہ میں واپس لائیں گے، وزیراعظم ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے اتحادیوں کے تمام مطالبات پر پیش رفت ہورہی ہے، وزیراعظم۔...
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر ایسا ہو گیا تو واقعی انقلاب آجائے گا۔ غریب عوام باہر نکل کر ملک کے امیروں سے ٹیکس لیں گے۔ کوئی ٹیکس چور تاجر ہڑتال پر نہ جا سکے گا نہ ہی کاروباری طبقہ کو بچانے کیلئے آرمی چیف مدد کو آئیں گے۔
  15. جاسم محمد

    آج کی تصویر

    بونگے نشئی نے ملک میں جاری بے لگام امپورٹس کو سختی سے روکا۔ ریکارڈ خسارہ کنٹرول کیا۔ سکڑتی معیشت کے باوجود ٹیکس اکٹھا کیا۔ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ اس کے نتیجہ میں کاروبار ٹھپ ہو گئے، لوگ بے روزگار ہو گئے، غریب رُل گئے۔ کچھ پانے کیلئے کچھ کھونا توپڑتا ہے۔ اب جب معیشت بہتر ہوگی تو...
  16. جاسم محمد

    آج کی تصویر

    کیا نئی آنے والی حکومت نے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں جو اس حکومت کو گھر بھیج کر غریب کے مسائل حل ہو جائیں گے؟
  17. جاسم محمد

    آج کی تصویر

    30 فیصد روپے کی قدر گرنے سے قرضوں کے حجم میں اضافہ ہوا ہے۔ اس سال حکومت نے ریکارڈ 10 ارب ڈالر واپس کیا ہے۔ اگلے 3 سال تک 37 ارب ڈالر سے زائد واپس کرنا ہوگا۔
  18. جاسم محمد

    آج کی تصویر

    ن لیگ کا میڈیا سیل۔ حوالہ بھی کونسے چینل کا دے رہا ہے جس نے بغیر سیاق سباق کے عمران خان کا "سکون تو قبر میں ہوتا ہے" والا جملہ چلایا تھا۔
  19. جاسم محمد

    آج کی تصویر

    ابھی حکومت کے پاس 3 سال سے زائد کا عرصہ باقی ہے۔ بےصبری اچھی نہیں۔
  20. جاسم محمد

    آج کی تصویر

    قرضے اور خسارے بڑھا کر ترقیاتی کام کروانے کا انجام بھی دیکھ لیں۔ ملک کا آدھا بجٹ ان قرضوں کی واپسی میں جا رہا ہے۔
Top