ہاں خود ہی روپے کی قدر گرائی کیونکہ پچھلی حکومت نے ڈالر کو مصنوعی طور پر 104 روپے پہ رکھ کر ریکارڈ خسارہ چھوڑا تھا۔ یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں جو سمجھ نہ آئے۔ اگر یہ نہ کیا جاتا تو ملک دیوالیہ ہو جاتا۔ جس کے نتیجے میں جو روپے کی قدر گرتی (زمبابوے، ارجنٹائن کے مصداق) اس کا نزلہ بھی اسی حکومت...