10 سال میں شہباز شریف اور اہل خانہ کے اثاثوں میں 900 فیصد تک اضافہ
طالب فریدی 2 گھنٹے پہلے
حمزہ شہباز کے اثاثوں میں 10 سال کے دوران تقریباً 100 فیصد اضافہ ہوا فوٹو: فائل
لاہور : نیب کی دستاویزات میں 2008 سے 2018 کے دوران شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے اثاثوں میں 900 فیصد تک اضافے کا انکشاف...