زینب الرٹ سمیت 5 بل قومی اسمبلی سے منظور
ویب ڈیسک جمع۔ء 10 جنوری 2020
قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق رائے کا غیر معمولی مظاہرہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے 6 آرڈیننسز واپس لے لیے جبکہ ایوان نے 5 بلز کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔
اسپیکر اسد قیصر کی زیر...