نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    بالکل مہنگائی کم تھی کیونکہ ڈالر سستا رکھا ہوا جو ریکارڈ خسارے اور قرضے لے کر قوم کو ریلیف دے رہا تھا۔ اب یہ سب لغزریز ختم ہو گئی ہیں۔ اب ان کی واپسی کا وقت ہے۔
  2. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    جب تک مہنگائی کے اثرات امیر ترین طبقہ تک نہیں جائیں گے تبدیلی نہیں آسکتی۔ ملک کی امپورٹس کو بے لگام کرنے میں یہ سب شامل تھے۔ اب اسٹیبلائیزیشن فیز سب کو برداشت کرنا پڑے گا۔
  3. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    مصنوعی قلت پیدا کر کے حکومت مخالف پراپگنڈہ کیا جا رہا ہے۔ جو سپلائرز اس میں ملوث تھے وہ سب پکڑے گئے ہیں۔ جلد ہی سپلائی بحال ہونے پر قیمتیں معمول پر آجائیں گی۔
  4. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    ابھی تو صرف شروعات ہیں۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
  5. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    فواد چوہدری کے اعتراضات پرپنجاب حکومت کا ردعمل سامنے آگیا - ایکسپریس اردو
  6. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    مہنگائی کارٹلز کی وجہ سے بھی ہے۔ حکومت کارٹلز ختم کرے تو خود ختم ہو جائے گی۔ عوام ، اپوزیشن یا اسٹیبلشمنٹ حکومت گرا دے تو بھی کارٹلز باقی رہیں گے۔
  7. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    تو آپ کا کیا خیال ہے ماضی میں جو قرض لیا گیا اور ریکارڈ خسارے کئے گئے، اس کا کولیٹرل حکمران خاندان کے اپنے اثاثے تھے؟ انہوں نے بھی عوام کو ہی کولیٹرل بنا کر قرضے لئے تھے۔ اور آج اسی لئے عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں۔
  8. جاسم محمد

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    امریکی اڈوں پر ایران کے میزائل حملوں میں 11 فوجی زخمی ہوئے، امریکا ویب ڈیسک جمع۔ء 17 جنوری 2020 زخمی اہلکاروں کو علاج کے لیے عراق کے الاسد ایئر بیس سے کویت اور جرمنی منتقل کردیا گیا فوٹو:اے ایف پی واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے میزائل حملوں میں...
  9. جاسم محمد

    معاشی بدحالی،31 فیصد پاکستانی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

    معاشی بدحالی،31 فیصد پاکستانی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے شہباز رانا جمع۔ء 17 جنوری 2020 پاکستان کی موجودہ اقتصادی صورتحال کے باعث83 فیصد پاکستانیوں کی ملازمتیں خطرے سے دوچار ہیں۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کی موجودہ اقتصادی صورتحال کے باعث31 فیصد پاکستانی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔...
  10. جاسم محمد

    پنجاب اسمبلی کی کمیٹی کی تین کتب پر پابندی کی سفارش: کیا ریاست کو کتابوں پر پابندی لگانی چاہیے؟

    جزاک اللہ۔ میں یہی جاننا چاہ رہا تھا کہ اصل مسئلہ کہاں سے آرہا ہے۔ بہرحال یہ غلط روش ہے کہ تاریخ طبری جن کے نزدیک مستند تاریخ نہیں وہ اس پر مبنی کتب پر ہی پابندی لگا دیں۔ وہی کتب تشکیک کے ساتھ بھی پڑھائی جا سکتی ہے۔ مکمل پابندی لگا دینا میرے خیال میں غیر ضروری سنسرشپ ہے۔
  11. جاسم محمد

    خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت 86 افراد کو 4 ہزار 738 سال قید کی سزا

    ۱۲۶ دن کے دھرنے والے بہترین بوٹ چمکانے کے عوض ابھی تک گوڈ بکس میں ہیں۔ جبکہ یہ پین کی نِب والے آرمی چیف اور چیف جسٹس پاکستان کو سر عام دھمکانے کے بعد ساری گوڈ اور بیڈ بکس سے نکل گئے تھے :)
  12. جاسم محمد

    خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت 86 افراد کو 4 ہزار 738 سال قید کی سزا

    پاکستانیوں کی اوسط عمر ۶۷ سال ہے۔ معمولی توڑ پھوڑ پر اتنی سخت سزا واقعی غیر معمولی ہے۔
  13. جاسم محمد

    خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت 86 افراد کو 4 ہزار 738 سال قید کی سزا

    سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو بھی کہا جا سکتا ہے کہ جب وہ ڈیم کے پہرے سے اکتا جائیں تو کچھ عرصہ ان قیدیوں پر پہرہ دے دیں :)
  14. جاسم محمد

    خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت 86 افراد کو 4 ہزار 738 سال قید کی سزا

    ان قیدیوں پر اتنا طویل عرصہ پہرہ دینے کیلئے سائیں قائم علی شاہ کو مامور کیا جائے؛ عوامی مطالبہ
  15. جاسم محمد

    خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت 86 افراد کو 4 ہزار 738 سال قید کی سزا

    خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت 86 افراد کو 4 ہزار 738 سال قید کی سزا جنگ نیوز 17 جنوری ، 2020 فائل فوٹو راولپنڈی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے دہشتگردی کا الزام ثابت ہونے پر علامہ خادم رضوی کے بھائی اور بھتیجے سمیت تحریک لبیک پاکستان کے 86کارکنوں کو مجموعی طور پر 4738 سال قید کی...
  16. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    اس ڈرامہ میں سیگریٹ اور شراب نوشی کے بھی کئی سین دکھائے گئے ہیں۔ اب شاید آپ کا موڈ بن جائے! :)
  17. جاسم محمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ تو ماشاءاللہ سے ہر فن مولا ہیں۔ ادھر یورپ کے لوگ اس "پریکٹس" میں مسلسل ناکامی کے بعد مونگ پھلی بغیر چھلکے والی ہی کھانے کے عادی ہو چکے ہیں۔ اس کا ذائقہ ظاہر ہے چھلکے والی مونگ پھلی سے مختلف ہوتا ہے۔ البتہ اس کے ساتھ کتاب یا سکرین بینی بالکل ممکن ہے :)
  18. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    پھر تو آپ کو کتاب بینی سے کچھ وقت نکال کر یہ ڈرامہ دیکھ ہی لینا چاہئے۔ اس کی کہانی آپ اور ہم جیسے "معصوم" شوہروں پر ہونے والے گھریلو"مظالم" پر مبنی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ یہ غیرروایتی کہانی ڈرامہ کی غیرمعمولی مقبولیت کی وجہ بنی :)
  19. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    پاکستانی ڈرامے عموما پسند نہیں۔ یہ والا غیرمعمولی مقبولیت کی وجہ سے دیکھ رہا ہوں بلکہ گھر میں "زبردستی" بٹھا کر دکھایا جا رہا ہے :)
Top