نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    فیصل واوڈا ٹی وی پروگرام میں ’بوٹ‘ ساتھ لے آئے

    وزیراعظم نے فیصل واوڈا کے ٹاک شوز میں شرکت پر پابندی لگادی ویب ڈیسک 36 منٹ پہلے وزیراعظم نے فیصل واوڈا سے نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں ان کے رویے پر وضاحت بھی طلب کر لی ہے۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا سے نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں ان کے رویے پر وضاحت طلب کر لی۔...
  2. جاسم محمد

    پاکستان، سود خوری کا نیا عالمی مرکز

    ہاٹ منی کے کرشمے معیشت جام کر دیں گے 15/01/2020 رؤف کلاسرا کبھی کبھار لگتا ہے ہم صحافی دیواروں کے ساتھ سر پھوڑنے کے لیے ہی پیدا ہوئے ہیں۔ جن لوگوں کو ہم اپنے تئیں مگرمچھوں کے استحصال اور لوٹ مار سے بچانے کی کوشش کررہے ہوتے ہیں وہی الٹا ہم پر پل پڑتے ہیں۔ یہ تمہید اس لیے تھی کہ پچھلے دنوں...
  3. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان انٹرٹینمنٹ ڈیسکاپ ڈیٹ 15 جنوری 2020 پوسٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ڈرامے کا اختتام ہونے جارہا ہے اور اس کی آخری قسط اے آر وائے ڈیجیٹل کے ساتھ ساتھ سینما گھروں میں بھی نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ خیال رہے...
  4. جاسم محمد

    نیشنل سمارٹ آئی کارڈ میں کونسا فونٹ استعمال کیا گیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    لگتا ہے موصوف یہاں محفل پر کھپ ڈالر کر فونٹ کی تلاش میں جہاد پر نکل گئے ہیں۔ ابھی تک ان باکس میں فانٹ ان کا منتظر ہے :)
  5. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    واقعہ کی اصل ذمہ داری میزبان کاشف عباسی اور پروگرام کی انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے، جس نے واڈا کو بوٹ لائیو شو میں لے کر جانےپر نہیں روکا۔ اور اگر اُس نے بوٹ میز پر رکھ ہی دیا تھا تو اسے فی الفور نہیں ہٹایا۔ الٹا وہ واڈا کے ساتھ ملکر دیگر مہمانوں کا تمسخر اڑاتے رہے۔ یہاں تک کہ اُس نے خود ہی بوٹ...
  6. جاسم محمد

    سیاسی شطرنج کا کھیل اور ترپ کی چالوں کو دور

    یعنی آپ کو اصل ٹینشن یہ ہے کہ عمران خان نے اپنا گھر کرپشن، لوٹ مار، حرام کی کمائی سے کیوں نہیں بنایا۔دیکھو کیسے نواز شریف اور زرداری 5 برااعظموں میں اپنے رزق حلال کی کمائی سے محلات چلا رہے ہیں۔ یہ بونگا خان تو اپنے ایک 300 مرلے کے گھر کا خرچہ بھی خود نہیں اٹھا پا رہا۔ نااہلی تو بنتی ہے :)
  7. جاسم محمد

    یہ کرسی ہے جنازہ تو نہیں، اتر کیوں نہیں جاتے

    جن سے ٹیکس لینا چاہئے وہ سب خود بڑے بڑے مافیاز ہیں۔ فوجی مافیا، تاجر مافیا، انویسٹر مافیا، جاگیردار مافیا، میڈیا مافیا وغیرہ۔ ملک کے غربا بھی اپنا ایک مافیا بنا لیں تو ان سے بھی ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔ پھر بیشک ملک دیوالیہ ہو جائے۔ اللہ اللہ خیر سلہ۔
  8. جاسم محمد

    یہ کرسی ہے جنازہ تو نہیں، اتر کیوں نہیں جاتے

    ڈیبٹ ٹریپ کے بارہ میں معلوم تھا اسی لئے تو اس ٹریپ سے نکالنے کیلئے سخت اور مشکل فیصلے کئے۔ اپنی سیاسی مقبولیت کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بے لگام امپورٹس کو بریک لگائی۔ ملک دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ ملک کی آمدن بڑھانے کیلئے ضروری اقدامات کئے۔ Pakistan's debt policy has brought us to the brink. Another...
  9. جاسم محمد

    کیا جی کا جانا ٹھہر گیا ہے؟

    آئی ایم ایف خاص پاکستان کیلئےاپنی دکان کھول کر نہیں بیٹھا ہوا کہ ہر 5 سال بعد نئی حکومت کے آتے ساتھ ہی نئے قرضے عوام دوست شرائط پر تا قیامت جاری کرتا رہے گا۔ پاکستان آزاد خودمختار ملک ہے اور ایک نہ ایک دن اسے اپنےپاؤں پر کھڑا ہونا ہے۔ اپنے خرچے خود پورے کرنے ہیں۔ اپنی معیشت بہتر کرنے کے نام...
  10. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    انگریزی بھول گئے ہیں؟ فیصل واڈا کا ذکر ہے۔
  11. جاسم محمد

    فیصل واوڈا ٹی وی پروگرام میں ’بوٹ‘ ساتھ لے آئے

    سستی شہرت کے متلاشی افراد کو حسب روایت کچھ نہیں کہا گیا۔ ہاں پورا شو ہی آج پیم را نے دو ماہ کیلئے بند کر دیا ہے :) :) :)
  12. جاسم محمد

    شہدا کیلئے منظور فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کا فراڈ ہوا، نیب

    شہدا کے لئے مختص زمین تک کھا کر ڈکار مارنے والی قوم کہتی ہے کہ عمران خان ایک سال میں تبدیلی لا کر دکھائے
  13. جاسم محمد

    شہدا کیلئے منظور فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کا فراڈ ہوا، نیب

    شہدا کیلئے منظور فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کا فراڈ ہوا، نیب ویب ڈیسک | نعیم سہوترااپ ڈیٹ 15 جنوری 2020 فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی کے خلاف نیب کی تحقیقات کا آغاز احتساب عدالت نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی (ایف ایچ ایس کے) میں دھوکا دہی کی تحقیقات کے سلسلے میں زیر حراست 2 بلڈرز کے...
  14. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    قحط سالی کے وقت کھانا چوری کرنے ہر ہاتھ کاٹنے کا حکم بھی حضرت عمر فاروق نے معطل کر دیا تھا۔ یہ چور نہیں مجبور لوگ ہیں۔ ان کو سزا نہیں ملنی چاہئے۔
  15. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    اور سیز پاکستانی ملک کو سب سے زیادہ زرمبادلہ بھیجتے ہیں۔ اس کے بدلہ میں ان کو ملتا کیا ہے؟ صرف دھکے اور پریشانیاں۔
  16. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    بطور اور سیز پاکستانی میں آپ کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں
  17. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    جسے واقعی زہر دیا گیا ہو وہ کئی مہینے بعد ہٹا کٹا لندن کے ہوٹلوں میں ہوا خوری کرتا پکڑا نہیں جاتا :)
  18. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    نواز شریف کی بیماری پر یہ سب پینترے آزمائے جا چکے ہیں۔ اب کوئی بھی یہ ماننے کو تیار نہیں کہ نواز شریف واقعی اتنے شدید بیمار تھے جیسا کہ سب کو تاثر دیا گیا۔ وہ سب ڈرامہ صرف انسانی ہمدردی کو بنیاد بنا کر ملک سے فرار ہونے کیلئے کیا گیا تھا۔
  19. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    دیگر جماعتیں اپنی لوٹ مار، کرپشن بچانے کیلئے اقتدار سے چمٹیں رہنا چاہتی ہیں۔ عمران خان کو ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ کل کیا آج حکومت چلی جائے۔ کوئی پرواہ نہیں ہے۔
  20. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    آسیہ مسیح بھی عورت تھی جو ۷ سال بغیر کسی جرم کے کال کوٹھڑی میں بند رہی۔ مجرموں کیلئے عورت کارڈ کا استعمال غیر اخلاقی ہے۔
Top