عوام کا قصور یہ ہے کہ یہ صرف مہنگائی، تنگدستی، بےروزگاری ہونے پر چیختی ہے۔ جب کئی سال ڈالر مصنوعی سستا رکھا گیا۔ سرکاری خزانہ سے اربوں ڈالر اس چکر میں اڑائے گئے ۔ اس وقت کیوں یہ سوال نہ کیا کہ ہمیں ریلیف دینے کیلئے قومی خزانہ کا کباڑہ کیوں کر رہے ہو؟ اگر اس وقت عوام چیختی تو آج اس طرح اچانک...