خبریں یہ بتاتی ہیں کہ پاکستانی بھوکے مرر ہے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ رات آٹھ بجے کے بعد لکشمی چوک کے ٹھیلوں سے لے کر کر ایم ایم عالم روڈ کے لگژری ریستورانوں تک، کہیں بھی رش کی وجہ سے بیٹھنے کی جگہ نہیں ملتی ۔ ۔ ۔
خبریں یہ بتاتی ہیں کہ پاکستان کی معیشت تباہ ہوگئی ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ عالمی بنک، آئی ایم...