نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پاکستان عطائیوں اور اپنا کام نکالنے والے سرجنز کے ہاتھ چڑھ گیا ہے

    پچھلی ن لیگی حکومت نے آئی ایم ایف کو بھی سرکاری بینک سمجھا ہوا تھا۔ جس سے اربوں روپے قرضے لے کر یہ قومی چور بعد میں اپنا رسوخ استعمال کرتے ہوئے معاف کروا لیتے تھے۔ اب ان کو چاہئے کہ اپنا رسوخ استعمال کرتے ہوئے آئی ایم ایف اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں کے قرضے بھی معاف کروائیں۔
  2. جاسم محمد

    پاکستان عطائیوں اور اپنا کام نکالنے والے سرجنز کے ہاتھ چڑھ گیا ہے

    180 ڈگری کہنا چاہ رہے ہیں؟ 360 ڈگری کا تو یہ مطلب ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسی وہی ہے جو پہلے تھی۔ یعنی پچھلی حکومت کے چھوڑے ہوئے ریکارڈ خساروں کو کم کرنا۔
  3. جاسم محمد

    پاکستان عطائیوں اور اپنا کام نکالنے والے سرجنز کے ہاتھ چڑھ گیا ہے

    شرح سود 13 فیصد مہنگائی 12 فیصد تک بڑھنے کی وجہ سےہوئی ہے جو ریکارڈ تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خساروں کی روک تھام کیلئے ناگزیر تھا۔ اگر سابقہ حکومت کو ملک کے غریبوں، بیروزگاروں کی اتنی فکر تھی تو اگلی حکومت کیلئے اتنے خسارے اور واجب الادا قرضے چھوڑ کر نہ جاتے۔ اب بھگتیں نتیجہ۔ جو بویا وہی کاٹا۔
  4. جاسم محمد

    عاصمہ شیرازی کا کالم: خوابوں کی لُوٹ سیل

    اپوزیشن اس وقت عملی طور پر اپنی "باری" کا انتظار کر رہی ہے۔ تاکہ وہ جو معاشی لینڈ مائنز بچھا کر گئے ہیں وہ اچھی طرح سے اگلے 5 سالوں میں پھٹ جائیں۔ اور ان کا بوجھ موجودہ حکومت اٹھا لے۔ یوں وہ دوبارہ اقتدار میں آکر نئی معاشی لینڈ مائنز بچھانے کا انتظام اچھے طریقہ سے کر سکیں گے۔
  5. جاسم محمد

    سابق وزرائے اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی 17 ماہ بعد ضمانت

    نیب کی 20 سالہ کاکردگی: پکڑ دھکڑ، ملزم جیل کے اندر۔ عدالت ثبوت مانگے تو وہ ملزم بتائے گا۔ نتیجہ: سب کے سب ضمانتوں پر رہا۔
  6. جاسم محمد

    سابق وزرائے اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی 17 ماہ بعد ضمانت

    سابق وزرائے اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی 17 ماہ بعد ضمانت فواد حسن فواد 17 جنوری 2019 کو مدت ملازمت پوری ہونے پر نیب کی حراست میں ہی ریٹائر ہوچکے ہیں۔ ارشد چوہدری نامہ نگار، لاہور @ArshdChaudhary منگل 21 جنوری 2020 17:00 نیب نے ملک کے بااثر عہدوں پر فرائض انجام دینے والے افسر...
  7. جاسم محمد

    اردو کے استاد کا بچوں کو پڑھانے کا انوکھا اور دلچسپ انداز

    اردو کی نہیں نارویجن کی بات کر رہا ہوں :)
  8. جاسم محمد

    عاصمہ شیرازی کا کالم: خوابوں کی لُوٹ سیل

    ایک ناکارہ گھڑیال بھی دن میں دو باروقت صحیح بتا تا ہے۔ ملک میں جب تک فوج اور جمہوری قوتوں کا ہائبرڈ نظام نافذ ہے یہ بے سمتی کا شکار رہے گا۔
  9. جاسم محمد

    عاصمہ شیرازی کا کالم: خوابوں کی لُوٹ سیل

    عاصمہ شیرازی کا کالم: خوابوں کی لُوٹ سیل عاصمہ شیرازی صحافی 6 گھنٹے پہلے تصویر کے کاپی رائٹREUTERS Image captionپارلیمان اپنا استحقاق عوام کی نظروں میں تقریباً کھو چکی ہے اور رہی سہی کسر آرمی ایکٹ میں ترمیم پر پارلیمانی جماعتوں کے کردار نے پوری کر دی ہے عکس ختم بھی ہو جائے تو اثر برقرار رہتا...
  10. جاسم محمد

    اردو کے استاد کا بچوں کو پڑھانے کا انوکھا اور دلچسپ انداز

    زبردست۔ ناروے میں بھی کنڈرگارڈن کے بچوں کو اسی طرح گا گا کر بنیادی حروف اور الفاظ سکھائے جاتے ہیں۔
  11. جاسم محمد

    وزیراعظم کو بھی تنخواہ سے گھر چلانے میں مشکل کا سامنا

    تنخواہ میں گزارا نہیں ہوتا تو عمران خان بنی گالہ میں لنگر خانہ کھول لیں، مریم اورنگزیب ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے عمران خان نے وزیراعظم کے کُرسی پر بیٹھ کر کاروبار، روزگار اور معشیت کو تباہ کیا، ترجمان (ن) لیگ۔ فوٹو : فائل لاہور: ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کا تنخواہ...
  12. جاسم محمد

    پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد محمود کی بحالی کی درخواست مسترد

    سینیٹر مشاہداللہ نے اپنے پورے خاندان کو پی آئی اے میں بھرتی کروایا تھا۔ یہی کام اس ایئر مارشل نے کیا ہے۔ اب سمجھ آیا کہ اسٹیبلشمنٹ مافیا کا ن لیگی مافیا سے اتنا قریبی دوستی-دشمنی کا رشتہ کیوں ہے؟ دونوں مافیاز کے کرتوت ایک جیسے ہیں۔
  13. جاسم محمد

    پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد محمود کی بحالی کی درخواست مسترد

    اندھا بانٹیں ریوڑیاں مڑ مڑ اپنوں کو دے۔ وہ پوچھنا یہ تھا کہ ایئر فورس کی تضحیک پر چیف جسٹس کے خلاف غداری کا مقدمہ کب کرنا ہے؟
  14. جاسم محمد

    پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد محمود کی بحالی کی درخواست مسترد

    پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد محمود کی بحالی کی درخواست مسترد ویب ڈیسک منگل 21 جنوری 2020 سپریم کورٹ کا حکومت کو پی آئی اے کانیا سربراہ تعینات کرنے کا حکم اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ائیر مارشل ارشد محمود ملک...
  15. جاسم محمد

    وزیراعظم کو بھی تنخواہ سے گھر چلانے میں مشکل کا سامنا

    وزیراعظم کو بھی تنخواہ سے گھر چلانے میں مشکل کا سامنا وزیراعظم پاکستان عمران خان—فیس بک فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ انہیں جو تنخواہ ملتی ہے اس سے ان کے گھر کے خرچے بھی پورے نہیں ہوتے۔ وزیراعظم نے گزشتہ روز تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ اقتدار میں آکر کوئی فیکڑیاں...
  16. جاسم محمد

    سکندر سلطان راجہ نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر

    سکندر سلطان راجہ نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر ویب ڈیسک 39 منٹ پہلے نثار درانی الیکشن کمیشن ممبر سندھ اور شاہ محمد جتوئی ممبر بلوچستان ہوں گے اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے سکندر سلطان راجہ کے نام کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن ممبران و چیف الیکشن کمشنر کی تقرری...
  17. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    موصوف کافی گھمنڈی معلوم ہوتے ہیں۔ دو دن قبل انٹرویو میں فرما رہے تھے کہ کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ میرے خلاف بولیں۔ میں بہت گفٹڈ آدمی ہوں۔ :) ہزاروں میں سے ایک تیر(میرے پاس تم ہو) نشانے پر لگ ہی گیا ہے۔ اور ایسا لگا ہے کہ جلنے کی بو سنگاپور سے یہاں تک آرہی ہے۔ :)
  18. جاسم محمد

    معاشی بدحالی،31 فیصد پاکستانی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

    Pakistan's overall economic situation was targeted in the critical analysis from independent experts and availed prominent coverage in media. Federal Finance Minister Ishaq Dar, however, vehemently denied their comments as miscalculation and wrote a detailed article to put the record straight...
  19. جاسم محمد

    وزیراعظم کا آٹے کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم

    آٹے کا بحران؛ 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری ویب ڈیسک پير 20 جنوری 2020 درآمدی گندم کی پہلی کھیپ 15 فروری تک پاکستان پہنچے گی فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک میں آٹے کے بحران کے پیش نظر 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے...
Top