بھٹو تو ۱۹۷۰ کا الیکشن جیتے ہی نہیں تھے۔ شیخ مجیب جیتے تھے اور حکومت بنانا ان کا جائز جمہوری حق تھا۔ جسے بوٹوں نے کچل دیا اور یوں ملک کے ٹکڑے ہو گئے۔ بھٹو کو چاہیے تھا کہ باقی ماندہ ملک و قوم کو اعتماد میں لینے کیلئے دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کرتے۔ مگر موصوف سول مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بن گئے۔ اور...