نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟

    وزیر اعظم تھا یا سرکاری خزانے پرعیش کرنے والا سیاح؟
  2. جاسم محمد

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟ 17/01/2020 رؤف کلاسرا آپ مجھ سے پوچھ سکتے ہیں کہ آپ بائیس برس سے اسلام آباد میں رپورٹنگ کر رہے ہیں تو بتائیں آج کل وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ میں سب سے زیادہ اہمیت کن باتوں کو دی جاتی ہے؟ کون سے ایسے موضوعات ہیں جن پر ہر دفعہ ضرور بات ہوتی ہے اور حکومت کی کیا...
  3. جاسم محمد

    یہ ستارے ہیں یا گیس کے بادل؟ کہکشانی مرکز کے قریب پراسرار اجرامِ فلکی دریافت

    یہ ستارے ہیں یا گیس کے بادل؟ کہکشانی مرکز کے قریب پراسرار اجرامِ فلکی دریافت ویب ڈیسک جمع۔ء 17 جنوری 2020 یہ اجرامِ فلکی کچھ وقت کےلیے ستارے بن جاتے ہیں اور کچھ وقت کےلیے وسیع و عریض گیسی بادل کا روپ دھار لیتے ہیں۔ (فوٹو: یو سی ایل اے) کیلیفورنیا: ماہرین فلکیات نے ہماری ملکی وے کہکشاں کے مرکز...
  4. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    اللہ مبارک کرے۔
  5. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    اگر آئی ایم ایف سے قرض نہ لیتے تو وزیر خزانہ اسد عمر ہی رہتے۔ جو قرض دیتا ہے وہ واپسی تک سخت نگرانی بھی کرتا ہے۔ اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں۔
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھائی ظاہر سی بات ہے جب ملک میں صرف ۱ فیصد طبقہ براہ راست ٹیکس دیتا ہے تو ملک کے اخراجات پورے کرنے کیلئے ٹیکس سب پر برابر تقسیم کرکے مہنگائی کی صورت میں لیا جائے گا۔ ایسا نہیں ہے کہ اس چند فیصد مراعات والے طبقہ کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی کوشش نہیں کی گئی۔ حکومت کے ہر اچھے ریفارمز کی مزاحمت خود...
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شکر ہے عوام کو ہوش آگیا کہ اس کی اصل ضرورت بجلی، گیس، تیل نہیں بلکہ آٹا، چینی، سبزیاں ہیں۔ اتنی کمزور معیشت کے ساتھ یہ قوم ۶۰ ارب ڈالر کی اشیا امپورٹ کر رہی تھی۔ عیاشی ختم اور بلز کی ادائیگی شروع ہو گئی ہے۔
  8. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    جعلی اکاؤنٹ ہے۔ فیاض چوہان یہ اکاؤنٹ آپریٹ نہیں کرتے
  9. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    ۷ فیصد ماہانہ افراط زر کا مطلب یہ ہے کہ ہر چند ماہ بعد اشیا کی قیمتیں ڈبل ہو جائیں گی۔ اسکول میں حسابیات پڑھی ہوتی تو ایسی بونگی نہ مارتے
  10. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    دراصل جب بھی ملک کے حالات خراب ہوتے ہیں تو عوامی مشکلات کو رام کرنے کیلئے حکومتیں اور چہرے بدل دئے جاتے ہیں۔ اور بیچاری عوام اس وقتی چورن سے خوش ہو جاتی ہے کہ اب حالات واقعی بہتر ہو جائیں گے۔ لیکن پھر کچھ ہی عرصہ بعد نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پاٹ نکلتا ہے۔ حقیقی نظام کی تبدیلی کیلئے عوام کا باہر...
  11. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    عوام اٹھتی کیوں نہیں؟ کیوں کسی لیڈر کی محتاج ہے؟
  12. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    ہم تو خود چاہتے ہیں کہ عوام باہر نکلے۔ اور حکومت کے ساتھ ساتھ سارے مافیاز کو ایک ہی بار رگڑ دے۔
  13. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    جب ملک سے باہر مانگ زیادہ تھی جیسا کہ افغانستان اس وقت اضافی گندم ذخیرہ کرنے کی بجائے وہاں فروخت کر دی گئی۔ اب سردیوں میں قلت کی وجہ سے بحران پیدا ہو گیا ہے۔ اس لئے امپورٹ کرنا پڑے گی۔
  14. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    پچھلی حکومتوں میں بھی یہی کچھ ہوتا تھا۔ تیل، گیس، بجلی، آٹا، ٹماٹر، دالیں سب امپورٹ ہو رہا تھا۔ اب امپورٹس کیلئے پیسے ختم ہو گئے ہیں۔ گزارہ کریں ۔
  15. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    کیونکہ کئی سالوں سے زراعت کے شعبہ پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔ پچھلی حکومت میں آٹا، دالیں، سبزیاں تک باہر سے امپورٹ ہو رہی تھی۔ اسی لئے تو 2018 میں ملک کی کل امپورٹس 60 ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھی۔ امپورٹس کو کنٹرول کیا تو ہر چیز کی قلت اور مہنگائی ہو گئی کیونکہ ملک کی اپنی پیداوار میں اضافہ نہیں...
  16. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    ان مافیاز کو پکڑ لیا گیا ہے۔ جلد حالات ٹھیک ہو جائیں گے۔
  17. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    مافیاز نے یہ سب جان بوجھ کر کیا ہے
  18. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    یہ ٹھیک بات ہے کہ حکومت کا کام اشیا خوردنوش کی ترسیل نہیں ہے۔ البتہ پاکستان میں آزاد مارکیٹ سرمایہ دارانہ نظام کام نہیں کرتا۔ یہاں ہر جگہ بڑے بڑے مافیاز اور کارٹلز بنے ہوئے۔ حکومت مارکیٹ میں مسلسل مداخلت نہ کرے تو یہ ہر چیز ذخیرہ اندوزی کر کے قوم کو بھوکا مار دیں گے۔
  19. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    جتنا مرضی زور لگا لیں۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے۔ وزیراعظم نے طویل غور و فکر کے بعد عثمان بزدار کی تبدیلی کے حوالے سے حتمی فیصلہ کر لیا پارٹی کے اندر تحفظات کا اظہار کرنے والے اور اتحادی جماعتوں کو واضح کر دیا کہ پنجاب کا وزیراعلی کسی صورت تبدیل نہیں کیا جائے گا محمد علی جمعہ 17...
  20. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    درمیان سے سارے منافع خور آڑتیوں اور مڈل مینوں کو نکال کر اب آٹا براہ راست بیچا جائے گا۔ اگر اس سے آٹے کی قلت ختم ہو گئی تو سمجھ آجائے گی کہ مسئلہ کہاں پر تھا۔
Top