نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    فوج عمران خان سے کیوں خوش ہے؟

    جونیجو کے پیچھے سوشل میڈیا کے یوتھیوں کی فوج نہیں تھی۔ نہ ہی اس کے ساتھ بیرون ملک مقیم پاکستانی کھڑے تھے جو ہر سال پاکستان کی کل ایکسپورٹس سے زیادہ زرمبادلہ پاکستان بھجواتے ہیں۔ وہ عمران خان سے اتنی محبت نہیں کرتے جتنا ان دو قومی چور شریف اور زرداری خاندانوں سے نفرت۔ اگر اسٹیبلشمنٹ نے عمران...
  2. جاسم محمد

    فوج عمران خان سے کیوں خوش ہے؟

    سیاسی نعرے ہمیشہ سے الیکشن جیتنے کے لئے لگائے جاتے رہے ہیں تاکہ عوام متوجہ ہو کر ووٹ دے۔ اقتدار میں آکر پارٹی کتنے وعدے پورے کر پاتی ہے وہ نیت اور قومی خزانہ پر منحصر ہے۔ آپ اگر فرشتوں کو بھی 100 ارب ڈالر مقروض معیشت والا ملک چلانے کیلئے ہائر کریں گے جس کا آدھا بجٹ پچھلی حکومت کے لئے گئے قرضوں...
  3. جاسم محمد

    اٹارنی جنرل انور منصور خان اپنے عہدے سے مستعفی

    آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ حکومت وقت جھوٹ بول رہی ہے؟ عین ممکن ہے اٹارنی جنرل ہی بار کونسل کے دباؤ کی وجہ سے غلط بیانی سے کام لے رہے ہوں۔ جسٹس فائز عیسیٰ کا کیس انہوں نے اپنے مضحکہ خیز دلائل کے ساتھ جان بوجھ کر خراب کیا۔ اور جب سپریم کورٹ کے ججز اکتا گئے تو ان کو طیش دلانے کیلئے مذکورہ جج کی...
  4. جاسم محمد

    مائرز برگز شخصی امتحان

    ریلوکٹا گروہ ہی نکلا تھا :)
  5. جاسم محمد

    عآپ کی کامیابی میں وزیرا عظم عمران خان کے لیے کیا سبق ہے؟

    جو عرض کرنا تھا کر دیا ہے۔ عوام، اپوزیشن، لفافی سمجھتے ہیں کہ وہ عمران خان کو ناکام کر کے جیت جائیں گے۔ جبکہ حقیقت میں عمران خان کی ناکامی قوم اور ملک دونوں کی ناکامی ہوگی۔ کیونکہ 1970 سے یہاں پی پی پی، ن لیگ کا باری باری راج رہا ہے۔ اور جو ملک کا حال انہوں نے 50 سالوں میں کر چھوڑا ہے وہ...
  6. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یہ عقیدہ ختم نبوت کی تعریف ہے اسلام کی نہیں ۔ قادیانی اسے تسلیم نہیں کرتے۔ قادیانی رسول اللہﷺ کو نبی و رسول مانتے ہیں اور اس بنیاد پر خود کو مسلمان تصور کرتے ہیں۔ دیگر مسلمان ان کو عقیدہ ختم نبوت رد کرنے پر کافر گردانتے ہیں۔ اسے عقیدہ کا اختلاف تو کہا جا سکتا ہے، کافر کی تعریف کے تحت کفر...
  7. جاسم محمد

    اورنج لائن پر بھاری سبسڈی دیں یا اسپتال اور اسکول چلائیں، وزیراعلیٰ پنجاب

    اگر یہ منصوبہ بھی مکمل ہونے کے بعد اورینج ٹرین کی طرح سفید ہاتھی بن گیا تو کچھ زیادہ مختلف نہیں ہوگا۔ فلاح عامہ کے منصوبے تب ہی کامیاب ہو سکتے ہیں اگر وہ منافع میں چلیں۔ اگر بھاری سبسڈی، ریکارڈ قرضے اور خسارے بھر کر ہی ان کو چلانا ہے تو بہتر ہے یہ منصوبے سرے سے لگائے ہی نہ جائیں۔
  8. جاسم محمد

    اورنج لائن پر بھاری سبسڈی دیں یا اسپتال اور اسکول چلائیں، وزیراعلیٰ پنجاب

    ایک تو یہ اکاؤنٹ اصلی نہیں۔ دوسرا دلیل بھی غلط ہے۔ پاکستان میں اشرافیہ پچھلے 72 سال سے ٹیکس نیٹ سے باہر ہے۔ اس لئے اس کا الزام عمران خان پر لگانا مضحکہ خیز ہے۔
  9. جاسم محمد

    پی ایس ایل5- تصویری و لفظی لطائف

    ٹیم بدل گئی، ملک بدل گیا، لاہور قلندرز کا ٹریک ریکارڈ نہیں بدلا :)
  10. جاسم محمد

    مائرز برگز شخصی امتحان

    زیادہ تر محفلین انٹروورٹ ہیں۔ یہ کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ مشاہدہ کے مطابق انٹروورٹ اور ایکسٹروورٹ لوگ سوشل میڈیا کا استعمال مختلف انداز میں کرتے ہیں۔ 5 Ways Introverts And Extroverts Use Facebook Much Differently
  11. جاسم محمد

    آسکر2020؛ جنوبی کوریا کی ’پیراسائٹ‘ نے امریکی ’جوکر‘ کو پچھاڑدیا

    ٹرمپ نے جنوبی کوریا کی فلم کو آسکر ایوارڈ دیے جانے کی مخالفت کردی ویب ڈیسک جمع۔ء 21 فروری 2020 ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف اداکار بریڈپٹ کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا ۔ فوٹو : سوشل میڈیا کولوراڈو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا کی فلم کو آسکر ایوارڈ دینے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا...
  12. جاسم محمد

    بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا

    بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا ویب ڈیسک جمع۔ء 21 فروری 2020 امولیا لیوناکو کو بھارتی پینل کوڈ کے سیکشن 124 اے کے تحت گرفتار کر کے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا ہے فوٹوانٹرنیٹ بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو میں متنازع...
  13. جاسم محمد

    ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

    ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ ویب ڈیسک / ارشاد انصاری ایک گھنٹہ پہلے ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے پاکستان کو مزید وقت دیا گیا، ایف اے ٹی ایف (فوٹو : فائل) پیرس: ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں جون تک رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی...
  14. جاسم محمد

    فوج عمران خان سے کیوں خوش ہے؟

    معلوم نہیں عمران خان سے عوام کی کیا توقعات تھی۔ شاید یہ کہ حلف لیتے ساتھ ہی نواز شریف کا چھوڑا ہوا 100 ارب ڈالر کا قرضہ یکدم ادا ہو جائے گا۔ ڈالر 100 روپے سے گر کر 50 روپے کا ہو جائے گا۔ دودھ اور شہد کی نہریں بہیں گی۔ ایسا افسانوں اور فلموں میں تو ہو سکتا ہے، حقیقت میں نہیں۔
  15. جاسم محمد

    فوج عمران خان سے کیوں خوش ہے؟

    اگر یہ تجربہ واقعی ناکام ہوا تو فوج خود سامنے آکر کھیلے گی۔ اپنے مہروں کو سامنے نہیں لائے گی۔ البتہ یہ سب کرنے کیلئے بطور جواز عمران خان کو غدار، ملک دشمن، کرپٹ ثابت کرنا ہوگا جو اپوزیشن تو کیا ساری ریاستی مشینری مل کر بھی نہیں کر سکتی ۔ اس کو زیادہ سے زیادہ پلے بوائے ڈکلیئر کر سکتی ہے ۔ اس...
  16. جاسم محمد

    فوج عمران خان سے کیوں خوش ہے؟

    اپوزیشن کا کیا ہے۔ اس نے تو حلف والے دن ہی کہہ دیا تھا کہ حکومت فیل ہو گئی۔
  17. جاسم محمد

    ڈرامے بازی

    ڈرامے بازی
  18. جاسم محمد

    فوج عمران خان سے کیوں خوش ہے؟

    لفافے تو واقعی اس حکومت سے خوش نہیں ہیں۔
Top