نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    ضروری نہیں کہ بھارت اپنی مسلم اقلیت کے خلاف عددی ہندو برتری کی بنیاد پر ویسی ہی قانون سازی کرے جیسا کہ قادیانیوں کے خلاف پاکستان میں ہوئی ہے۔ اصل نکتہ یہ تھاکہ ریاست و حکومت کا کام اپنے تمام شہریوں کے ساتھ ایک جیسا برتاؤ کرنا ہے۔ اور کسی ایک عددی اکثریت والے مذہب کے دباؤ یا فرمائش پر کسی اقلیت...
  2. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    عجیب بات ہے لیکن یہودیوں اور مسیحیوں کا دعویٰ بھی یہی ہے کہ ان کی مذہبی کتب کے مطابق اب کوئی اور نیا نبی یا رسول نہیں آسکتا۔ اور اسی لئے یہودی و مسیحی رسول اللہ ﷺ کی بعثت کا پہلے دن سے انکار کرتے چلے آئے ہیں۔
  3. جاسم محمد

    ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

    ایف اے ٹی ایف کے حوالہ سے تحریک انصاف کو پاکستان کس حال میں ملا تھا اور محض ایک سال میں کتنی پراگریس ہوئی یہ بھی دیکھ لیں۔ جنوری 2019 میں 25 نکات سے متعلق ایف اے ٹی ایف کا موقف تھا کہ یہ غیرمکمل ہیں۔ جبکہ فروری 2020 میں یہ گر کر صرف 2 رہ گئے۔ انشاءاللہ جون تک یہ بھی مکمل ہو جائیں گے اور...
  4. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    متلاشی ناظم رضا مصباحی طمیم عبدالحفیظ عبید انصاری
  5. جاسم محمد

    چھوٹے قد پر اسکول میں مذاق کا نشانہ بننے والے کمسن طالبعلم کی المناک ویڈیو وائرل

    ناروے میں تنگ کرنے والے بچوں کے سکول بھی بدل کر دیکھا جا چکا ہے۔ وہ ڈھیٹ بچے وہاں جا کر بھی کوئی سافٹ ٹارگٹ تلاش کرکے Bullying شروع کر دیتے ہیں۔ چونکہ یہاں آپ بچوں کو جسمانی سزا نہیں دے سکتے اس لئے ایڈمنسٹرٹیو سزا کے طور پر ظالم اور مظلوم دونوں کو سخت نگرانی میں ایک دوسرے کے ساتھ انٹریکشن...
  6. جاسم محمد

    چھوٹے قد پر اسکول میں مذاق کا نشانہ بننے والے کمسن طالبعلم کی المناک ویڈیو وائرل

    آپ کے بچے بھی اسکول کی عمر کے ہیں۔ فن لینڈ کے سکولوں میں Bullying کے خلاف کیا اقدامات کئے جاتے ہیں؟
  7. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    درست بات ہے۔ اس لئے قادیانیوں کے عقائد تو صحیح بتائیں۔ وہ خود کو کافر یا غیر مسلم ہرگز نہیں مانتے۔ اور سختی سے اپنی مسلمانیت کا دفاع کرتے ہیں۔
  8. جاسم محمد

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ نعیم الحق کے بنگلے پر قبضے کی جنگ

    جی نہیں، وہ جان بوجھ کر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔ ذرا سوچئے تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وزیر اعظم عمران خان کے انتہائی قریبی جو عرصہ دراز سے کامیاب بزنس ہیں وہ سرکاری خرچے پر اپنے کینسر کا علاج کروانے کا محتاج ہوں گے؟ دوئم دوران علاج وزیر اعظم خود نعیم الحق مرحوم کی عیادت کو جایا کرتے...
  9. جاسم محمد

    اٹارنی جنرل انور منصور خان اپنے عہدے سے مستعفی

    سرکاری ٹیم کیس کی معاونت کیلئے کورٹ روم میں ہمہ وقت موجود رہتی ہے۔ البتہ کیس کی سماعت کے دوران فاضل ججوں کی طرف سے پوچھے جانے والا سوالات کا جواب اٹارنی جنرل کو ہی دینا ہوتا ہے۔ اٹارنی جنرل صاحب ججز کے سوالات کا جواب دینے کی بجائے ان کا وقت ضائع کرتے رہے۔ اور پھر ان کو مزید زچ کرنے کیلئے...
  10. جاسم محمد

    اٹارنی جنرل انور منصور خان اپنے عہدے سے مستعفی

    جب آپ کے پاس پورے معاملہ کی معلومات موجود نہیں تو محض حکومتی وزرا اور اٹارنی جنرل کے میڈیا پر دئے گئے بیانات کے بعد کیسے فیصلہ ہوگا کہ کون سچ یا جھوٹ بول رہا ہے؟ اگر اٹارنی جنرل کے پاس ججز کے خلاف الزامات کے ثبوت ہوتے تو ان کو پیش کرنے سے کون روک سکتا تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے حکومت کا کیس...
  11. جاسم محمد

    چھوٹے قد پر اسکول میں مذاق کا نشانہ بننے والے کمسن طالبعلم کی المناک ویڈیو وائرل

    اس قسم کی Bullying کے واقعات کے بعد والدین عموما جذبات میں آکر ان بچوں اور ان کے والدین کو رگڑ دیتے ہیں جو ان کے بچوں کو سکول میں تنگ کرتے ہیں۔ تربیت کا فقدان اپنی جگہ مگر یہ بھی سچ ہے کہ بچے اپنی کم عمری کی وجہ سے ابھی خود سیکھنے کے عمل سے گز رہے ہیں۔ اچھے برے کی تمیز ان کو ابھی ہوئی نہیں اس...
  12. جاسم محمد

    پاکستان 1 ہزار ارب کی معیشت بننے کی صلاحیت رکھتا ہے، زبیر محمود حیات

    اس میں کیا شک ہے کہ پاکستان گیس، کوئلہ، تانبا، سونا اور دیگر قیمتی rare earth elements سے مالا مال ہے۔ ملک میں پانچ دریا بہتے ہیں۔ دنیا کے بلند ترین پہاڑ ، زرخیز زمین،گرم صحرا، ساحل سمندر الغرض ہر قسم کی نعمت اللہ تعالیٰ نے نواز دی ہے۔ پوٹینشل تو ہمیشہ سے موجود ہے لیکن پاکستان کی باگ...
  13. جاسم محمد

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشاءاللہ۔ فن لینڈ میں تعلیم القرآن کا باقاعدہ انتظام موجود ہے یا آپ بچوں کو خود گھر پر ہی پڑھاتے ہیں؟
  14. جاسم محمد

    اگر آپ کو موقع ملے بیرونِ ملک جانے کا تو آپ جائیں گے یا نہیں ؟

    صرف مسلمان ہی نہیں۔ ناروے اور بہت سے مغربی ممالک میں بازنطین کو آج بھی Østromerriket یا مشرقی سلطنت روم ہی کہا جاتا ہے۔
  15. جاسم محمد

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    ماشاءاللہ۔ آپ تو چھپے فوٹوگراف نکلے۔ اتنی اعلیٰ تصاویر ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا مشکور ہوں۔
  16. جاسم محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    مبروک! عمران خان کا حامی ہوں البتہ ان غیرملکی کھلاڑیوں کو پھٹی چر اور ریلو کٹا کہنا انتہائی گھٹیا حرکت تھی۔
  17. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    Tolerance یعنی برداشت کے اصول کا تقاضا یہی ہے کہ ہر ممبر کی آزادی اظہار کو بے وجہ نہ کچلا جائے۔ اور ہر بات کا جواب دلیل اور منطق سے دیا جائے۔
  18. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    ہو بہو یہی دلیل قادیانی دیتے ہیں کہ مرزا قادیانی کی بعثت کے وقت صحیح العقیدہ مسلمان حق پر تھے۔ لیکن جب انھوں نےمرزا قادیانی کا انکارکیا تو وہ دائرہ حقیقی اسلام (قادیانیت) سے خارج ہو گئے۔ اب صرف وہ حقیقی مسلمان ٹھہرا جو مرزا قادیانی کا پیروکار ہے۔ اگر آپ اوپر یہودیوں، مسیحیوں اور مسلمانوں سے...
Top