مسلمان تو بھارت میں بھی اسی شریعت پر عمل کرتے ہیں۔ اور اسی کے مطابق وہاں رہنے والے قادیانیوں کو غیرمسلم یا کافر مانتے ہیں۔ لیکن چونکہ خود اقلیت میں ہیں اس لئے وہاں رہنے والے قادیانیوں کو بھارتی آئین میں غیرمسلم اقلیت ڈکلیئر نہیں کر سکتے۔
یہ وضاحت اس لئے کہ محض مذہبی طور پر کسی کو کچھ ماننے اور...