ایک اہم سیاسی شخصیت کی وفات کے بعد اس قسم کی کہانیاں گھڑنا جنگ اور جیو گروپ کا خاصا ہے۔ نعیم الحق کوئی دودھ پیتا بچہ نہیں تھا جسے اپنی کینسر جیسی مہلک بیماری کی سنگینی کا علم نہ ہو۔ نہ ہی وہ اتنا غریب تھا کہ اپنا علاج سرکاری خزانہ سے کروانا اس کی مجبوری ہو۔ باقی نعیم الحق کے کینسر کا علاج ملک سے...