زیدی بھی انسان ہے کوئی خدا نہیں جو فورا بتا دیتا کہ زہریلی گیس کا اخراج کہاں سے ہو رہا تھا۔ بندرگاہ پر روزانہ امپورٹ ایکسپورٹ کے لئے جہاز آتے جاتے رہتے ہیں جس میں کئی ہا اقسام کا مال ہوتا ہے۔ جب تک طبی طور پر کنفرم نہ جائے کہ گیس کا منبع کیا ہے تب تک اس بارہ میں کچھ بھی کہنا یا متعلقہ وزارت پر...