سعود بھائی میں نے کسی کو کافر نہیں کہا اورمیں مانتا ہوں کے میری بات آپ کو بری اور تلخ لگی ہوگی
لیکن بھائی شاید یہ ہمارے معاشرے کے ساتھ کا ایک مسئلہ ہے کہ ہم جلدباز ہیں اور اکثر چیزوں میں جلدی کرتے ہیں
آپ نے ٹھیک کہا کہ میرا معیشت وبینکاری کے بارے میں علم محدود ہے لیکن مجھے یہ سن کر اور پڑھ...