اظفر صاحب مجھے معلوم ہے کہ جرمنی کے کچھ علاقے سولر انزجی سے اپنی کافی ضروریات پوری کر رہے ہیں
لیکن جب بھائی پاکستان میں کوئلے کے اتنے بڑے ذخائر ہونے کے باوجود ہم باہر سے کوئلہ برآمد کر رہے ہیں اسکی وجہ یہی ہے کہ ہم اپنے آپ سے مخلص نہیں اور پاکستان کا ہر علاقہ ہر وقت دھوپ میں نہیں ہوتا یہ بات...