سیٹ اپ کی بات نہ کریں چین سے مدد لیں اور رہی بات دھوپ کی تو میرے بھائی ہمارے یہاں دن 15سے 12 گھنٹوں یا اس سے کم کا ہوتا ہے اور دھوپ زیادہ بلوچستان میں پڑتی ہے اور کیا برسات کا موسم نہیں آتا پاکستان میں
دوست پاکستان میں کچھ مشکلات ہیں لیکن جو اصل مشکل ہے وہ اس فیلڈ کے ماہرین کی ہے ہمارے یہاں...