بھائی آپ ایک بات کو دوسری بات میں ملا رہے ہیں یہ بات کسی طور ثابت نہیں کرتی کہ لڑکیاں ذہین نہیں ہوتی بلکہ میرے خیال میں یہ بات یہ ضرور ثابت کرتی ہے کہ عورت ان ممالک میں مظلوم ہے اور ایک اور پوسٹ میں آپ نے نوبل پرائز کا ذکر کیا تھا بھائی Oxford یونیورسٹی 1150ء شاید میں بنی تھی لیکن 1850 کے لگ...