مجھے علی گڑھ یونیورسٹی سے تعلق کی ایک خبر نظروں سے گزری تو سوچا کہ آپ لوگوں کو بناتا چلو یہ خبر ڈاکٹر سمیا ء کے بارے میں ہے جنہوں نے حال ہی میں ہوئے یونیورسٹی کے تقسیم انعامات میں بارہ 12 میڈل MBBS میں جیتیں ہیں خاص بات یہ کہ وہ پردہ کرتی ہیں یہ ایک مثال ہے ان لوگوں کے لئے جو یہ سمجھتے ہیں کہ...