نتائج تلاش

  1. وجی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
  2. وجی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آج کل کچھ خشک خشک موسم ہورہا ہے ہوا میں مٹی کافی ہے اس لئے موسم بہت خراب لگ رہا ہے
  3. وجی

    سلائیڈ شئیر کے ذریعے پاور پوائنٹ کی سلائیڈز شئیر کریں!

    واہ واہ نبیل صاحب آپنے تو تعبیر بی بی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا بہت اچھی تصویریں اور سائیٹ بھی بہترین ہے بہت بہت شکریہ
  4. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    آنکھوں سے دل کودل سے راہ ہوتی ہے کا کیا مطلب ہے ؟؟
  5. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    راز کیا ہے اس بھائی چارگی کا چاچا جی
  6. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    حاضر جواب ہوتے ہوئے چپ چاپ بیٹھے ہیں کیا بات ہے
  7. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    تاکہ کیلے میں لکڑی نہ ہو اور بندر کیلے کو پکڑ سکے بندر ڈنڈا کیوں نہیں پکڑ پاتا ؟؟
  8. وجی

    کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

    کسی اور کا منہ تو نہیں لگا سکتے تا تو اسی منہ کے ساتھ جائیں
  9. وجی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  10. وجی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بھائی شمشاد آپکو بھی نہیں معلوم کراچی کی بات کر رہا ہوں
  11. وجی

    قرآن کریم کی رقت آمیز تلاوات

    ماشاء اللہ ، جزاک اللہ اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے آمین ایک بات جو شاید آپ لوگوں نے نوٹ کی ہو خاص طور پر مدینہ اور مکہ کے اماموں کی تلاوت میں کتنا فرق ہے مکہ میں جو بھی امامت کرتا ہے اسکی آواز کافی بھاری یا جو کہیں کہ جلالی قسم کی ہوتی ہے اور مدینہ میں جو بھی امامت کرتا ہے اسکی آواز کافی...
  12. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بچپن ، جوانی ، بڑھاپا اور کیا بچپن کیوں یاد آتا ہے ؟؟
  13. وجی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    گرمی اسی طرح ہیں یہاں اور کچھ معلوم نہیں کب تک رہے گی
  14. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    کیا بات ہے ویسے کیا یہ کوئی شعر تھا الف عین جی
  15. وجی

    کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

    لگتا ہے کبھی آپ ہل پارک نہیں گئیں
  16. وجی

    ایک آیڈیا

    کافی اچھا آئیڈیا ہے عزیز میاں اور بہت اچھا مشورہ ہے خاور بلال صاحب امید ہے آپ لوگ اس میں کامیاب ہونگے
  17. وجی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  18. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    نا دیں ایسے جھٹکے چاچا جی
  19. وجی

    میک اپ

    بھائی فہیم آپ کے ہاتھ میں صفائی نہیں ہے آپ کو مشق کی ضرورت ہے
  20. وجی

    نیشل جوگرافک کلیکشن (2)

    بہت خوب تعبیر بی بی
Top