نتائج تلاش

  1. وجی

    پرانا دوبئی

    نہیں زینب ایمریٹس اب صرف دبئی کی ائیر لائین ہے امارات کی ائیر قومی ائیر لائین الاتحاد ہے
  2. وجی

    علوی نستعلیق ۔۔ تمغہ افتخار ۔ نقد انعام

    بہت بہت مبارک ہو امجد حسین علوی صاحب کو اور اللہ انعام دینے والوں اور لینے والے کو جزائے خیر دے آمین
  3. وجی

    پرانا دوبئی

    جی بلکل میں یہیں ہوں بس کچھ دنوں کے لئے زیادہ مصروف تھا آپ نے کہا کہ آپ عمان کے اس حصے میں رہیں ہیں جو العین سے ملتا ہے جی تھوڑا علاقہ میرا دیکھا ہوا ہے والد کے ساتھ گئے تھے
  4. وجی

    عورت کا حجاب

    فاروقی صاحب بہت خوب اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
  5. وجی

    پرانا دوبئی

    کیا آپ اس بریج کی بات کر رہیں ہیں جو 2007 کو مکمل ہوا تھا
  6. وجی

    چاے

    میں پیتا ہوں کیا آپ دن میں جتنی بار سگریٹ پیتے ہیں اتنی ہی بار چائے پیتے‌ہیں ؟؟
  7. وجی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  8. وجی

    چاے

    چائے کیا بات ہے یہ پوچھیں ایک ہی وقت میں کون کتنے مگ پیتا ہے کپ کچھ چھوٹا ہوتا ہے میرے خیال میں
  9. وجی

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    علوی صاحب کیا بات ہے بہت خوب کمال کردیا آپ نے ماشاءاللہ اللہ جزائے خیر دے آپکو آمین
  10. وجی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  11. وجی

    ریڈیو سامعین کے لیے اردو فورم

    بہت شکریہ نبیل صاحب آپ کافی اچھے لینکس دیتے ہیں
  12. وجی

    آدمی اور شیر

    یہ چھپے رست کیا ہے بھائی اور تحریر کا کیا ہے وہ تو کچھ بھی لکھ دو قبول کرنے والے قبول کر لیتے ہیں اور بھائی اچھی چیز میں اگر بری بات نہ لکھیں تو اچھی ہی لگتی ہے آپ نے بلکل ٹھیک کہا
  13. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    نوش فرمالیا حضرت نے کیا کھایا آپنے
  14. وجی

    پرانا دوبئی

    تعبیر بی بی آپ کس وقت اور کس شہر میں رہیں ہیں
  15. وجی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  16. وجی

  17. وجی

    آپ کی تصویر

    ماشاءاللہ آپ تو کافی لمبے ہیں کیا یہ ابھی کی تصویر ہے چشمہ لگائے کالا سوئیٹر پہنے آپ ہی ہیں
  18. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    جج صاحب ثبوت اسی دن بھی تو سنے ، دیکھے اور پڑھے جاسکتے ہیں
  19. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ٹال دیں گواہی اگلی پیشی پر یہی قانون ادھر بھی ہے یہی قانون اِدھر بھی ہے
  20. وجی

Top