بھیڑیئے اچھے لگتے لیکن پالنا کس لئے ؟؟
بھیڑیئے کتے سے زیادہ اچھا سونگتے ہیں اس لئے انکی اور کتے کی کراوس بریدینگ بھی کی جاچکی ہے تاکہ کتے کی سونگنے کی صلاحیت میں اضافہ کیا جاسکے
لگر بگڑ میں اور شیر میں ایک فرق ہے وہ یہ کہ شیر اپنے شکار کو مار کر پھر کھانا شروع کرتا ہے لیکن لگر بگڑ زندہ شکار کی...
بہت خوب یہ تصویریں پہلے سے دیکھی ہوئی ہیں
دبئی میں ائیر کندیشن بس اسٹاپ تو خواتین و حضرات وہاں تو گارڈ کے چھوٹے سے کیبن میں بھی ائیر کندیشن لگے ہوتے ہیں اس میں کونسی بڑی بات ہے
اب تو وہاں میٹرو ٹرین شروع ہونے والی ہے شاید 2009 یا پھر 2010 میں کام بھی شروع کردے ابھی تو ٹریک بن چکے ہیں اور...