تعبیر سب سے پہلے گلف ائیر شروع ہوئی جس میں عمان اور یو اے ائی شراکتدار تھے
پھر 1985سے میرے خیال میں پاکستان کی مدد سے دبئ نے ایمریٹس ائیر لائین شروع اس ائیر لائین کے لئے پاکستانی پائیلٹ کی خدمت لی گئی اس وقت سے کچھ سال پہلے تک ایمریٹس ہی متحدہ عرب امارات کی قومی ائیر لائین تھی پھر اتحاد ائیر...