عندلیب ، ابن سعید، تعبیر ،زھرا علوی ، محمد وارث ، ابو شامل
آپ سب کا بہت بہت شکریہ اور خیر مبارک
ان دنوں میں کم آرہا ہوں یا مجھے یہ لگ رہا ہے کہ آپ کچھ زیادہ ہی آرہے ہیں
جی کبھی کبھی بول لیتا ہوں
جناب جہاں بولنا ہوتا ہے وہاںمیں کسی کا آسراع نہیں کرتا کہ کسی کو بری لگے یا اچھی لگے اسے...