جی نہیں بابا جی واقعہ کچھ یوں ہے کہ میں گھر سے نکل کے گلی کے ایک کونے پر دکان سے کچھ لینے کے لیئے جلدی سے دوڑ پڑا وہ کتا پہلے سے ہی کسی پر پھونک رہا تھا میں پروہ نہ کی اور دوڑتا رہا سائیکل پر کچھ لڑکے جارہے تھے انہوں نے مجھے بتایا کہ میرے پیچھے کتا ہے تو میں تھوڑا اور تیز ہوگیا کتا بیچ گلی سے...