بھائی جب ائمپائر نے بال دیکھی ہوگی تو کچھ تو اسے لگا ہوگا کہ غلط ہوا ہے بال کے ساتھ اور اسی وجہ سے بال تبدیل کی گئی ہوگئی اور اس میں تھرڈ ائمپائر بھی رائے دے سکتا ہے
اور یہ بھی یاد رکھیں کہ میچ ریفری بھی میچ دیکھ رہا ہوتا ہے اور اسکے علاوہ آئی سی سی کی طرف سے ہر ریفری کو دور بین بھی مہیا کی...