چلیئے آپ لوگ خوش ہوجائیں کہ آسٹریلیا سے کچھ ہی دور موجود پاکستان کی انڈر 19 ٹیم نے انڈیا کو کواٹر فائنل میں ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے
اور امید ہے کہ فائنل میں بھی پہنچ جائے گی اور انشاءاللہ فائنل بھی جیتے گی
99 سے لے کر 2010 تک میرے خیال میں جتنے انڈر 19 ورلڈکپ ہوئے ہیں وہ یا تو...