یہ ایک اور دیوار ہے جو اوپر والی دیوار سے زیادہ دور نہیں ہے
اسکو آپ Watts road Small Heath, Birmingham, West Midlands, United Kingdom سے سرچ کر سکتے ہیں
اور یہ روڈ بھی Coventry road کے ساتھ ملتا ہے اور کورنر پر ہے اسلامک ایگزیبیشن کے نام سے عمارت پر بورڈ بھی ہے