بھائی لگتا ہے آپ بہت بھولے ہیں خیر اس بھولے پن کا کچھ نہیں کیا جاسکتا
مجھے اتنا تو معلوم ہے کہ عالمی قوانین گھنٹوں کے بارے میں کیا کیا کہتے ہیں
مگر صاحب کیا کریں یہ ظالم دنیا ہے
اب عرب دنیا کی بات کی آپ نے اب میں کیا کہوں
آپ کو یہ تو معلوم ہوگا کہ عالمی قوانین کے مطابق اگر کسی علاقے کا...