ادھار کونسا بی بی مجھے تو یاد نہیں اور
:nailbiting:اچھا میں ایسا کر رہا ہوں :worried:
ارے شمشاد بھائی شیر ڈرتے نہیں لیکن فہیم صاحب کی بات اگر درست ہے تو ۔۔۔۔۔۔:sad2: :pumpkin::worried:
پھر ڈرنا بنتا ہے بھائی
چلیئے یہ ڈر بھی نکال دیتے ہیں :cool2:
آپ کی خاکہ کشی کی تھی تو اب زینب کی خاکہ...