تقریر کا یہی حصہ نہیں بلکہ پوری تقریر دیکھنے و سننے لائق ہے
ایک مقام پر عمران خان بتاتے ہیں کہ جب وہ شوکت خانم ہسپتال کے لیئے چندہ جمع کر رہے تھے تو انکو پیسے لینے کی عادت ہوگئی تھی اور ایک دفعہ ایک خاتون آٹوگراف لینے کے لیئے پرس میں سے کچھ نکال رہیں تھیں تو پیسے ہاتھ آگئے اور عمران خان نے وہ...